• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

نیو میکسیکو میں چار مسلمانوں کا قتل، ’باپ اور بیٹا ملوث ہو سکتے ہیں‘

Online Editor by Online Editor
2022-08-16
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
نیو میکسیکو میں چار مسلمانوں کا قتل، ’باپ اور بیٹا ملوث ہو سکتے ہیں‘
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب مانیٹرینگ
امریکی ریاست نیو میکسیکو میں پولیس نے خیال ظاہر کیا ہے کہ چار مسلمان مردوں کے قتل میں مرکزی ملزم کے بیٹے کا کردار ہو سکتا ہے۔
برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق موبائل فون کے ڈیٹا سے معلوم ہوا ہے کہ 21 سالہ شاہین سید پانچ اگست کو شاہین سید البوکرکے کے اسی علاقے میں موجود تھے جہاں ان کے والد ٹرک ڈرائیور نعیم حسین کے قتل کے وقت موجود تھے۔
پیر کو کیس کی سماعت کے دوران شاہین سید کی ضمانت مسترد کر دی گئی۔ان کے وکیل جان اینڈرسن نے کہا کہ الزامات ’انتہائی کمزور اور قیاس آرائی پر مبنی ہیں۔‘
پولیس نے گزشتہ ہفتے شاہین سید کے والد 51 سالہ محمد سید پر دو افراد کے قتل کا الزام عائد کیا تھا۔فیڈرل پراسیکیوٹر کی جانب سے عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ’قانون نافذ کرنے والے افسران کو حال ہی میں ایسے شواہد ملے ہیں جو محمد سید اور شاہین سید کو ان واقعات سے جوڑتے ہیں۔‘
ایف بی آئی کے سیل ٹاور کے ڈیٹا کے تجزیے کے مطابق شاہین سید نے پانچ اگست کو نعیم حسین کو قتل ہونے والے دو مسلمان مردوں کے جنازے میں شرکت کے بعد جاتے دیکھا۔
شاہین سید نے نعیم حسین کا پارکنگ ایریا میں تعاقب کیا تھا جہاں انہیں گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
پراسیکیوٹرز نے دیگر فائرنگ کے واقعات سے متعلق ثبوت فراہم نہیں کیے۔امتیاز حسین کا کہنا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ یکم اگست کو ان کے بھائی محمد افضل حسین کے قتل میں کم از کم دو افراد ملوث تھے۔
پولیس ریکارڈ اور امتیاز حسین کے مطابق سٹی پلاننگ ڈائریکٹر افضال حسین کو 15 سے 20 سیکنڈ میں 15 بار گولی مارنے کے لیے ایک پستول اور رائفل کا استعمال کیا گیا۔
امتیاز حسین نے کہا کہ ایک شخص کے لیے اس مختصر وقفے میں دو ہتھیار استعمال کرنا مشکل ہے۔
مقتول نعیم حسین اور افضال حسین کا ایک دوسرے سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ایک افغان مہاجر محمد سید پر پاکستان سے تعلق رکھنے والے افضال حسین اور 41 سالہ کیفے مینیجر آفتاب حسین کو قتل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے جن کے افغانستان اور پاکستان میں تعلقات تھے۔
چوتھا شخص سپر مارکیٹ کے مالک 62 سالہ محمد احمدی کو 7 نومبر 2021 کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ وہ نعیم حسین اور احمدی کے قتل کے ممکنہ الزامات پر استغاثہ کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پائین شہر کےراجوری کدل میں جنگجوؤں کی فائرنگ میں زخمی ہونے والا پولیس اہلکار چل بسا

Next Post

اتحادی ممالک کو جدید ہتھیار دینے کیلئے تیار ہیں، روسی صدر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
Next Post
اتحادی ممالک کو جدید ہتھیار دینے کیلئے تیار ہیں، روسی صدر

اتحادی ممالک کو جدید ہتھیار دینے کیلئے تیار ہیں، روسی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan