• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

فن لینڈ کی وزیر اعظم نے ’متنازع تصویر‘پر معافی مانگ لی

Online Editor by Online Editor
2022-08-24
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
فن لینڈ کی وزیر اعظم نے ’متنازع تصویر‘پر معافی مانگ لی
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
یورپی ملک فن لینڈ کی وزیر اعظم سانا مارین نے اپنی رہائش گاہ پر لی گئی متنازع تصویر پر معافی مانگ لی۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے فن لینڈ کی 36 سالہ خاتون وزیر اعظم کی اپنی رہائش گاہ پر پارٹی کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد شدید تنقید کا سامنا تھا۔
فن لینڈ کے میڈیا میں زیر گردش تصویر میں 2 خواتین کو بوسہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، تصویر میں دیکھایا گیا تھا کہ خواتین اپنے جسم کو دیکھانے کے لیے اپنے کپڑے اوپر اٹھاتی ہیں اور اپنی چھاتیوں کو ایک سائن سے ڈھانپتی ہیں جس پر ‘فن لینڈ’ لکھا ہوا ہوتا ہے۔
سانا مارین نے تصدیق کی کہ یہ تصویر کیسرانٹا میں واقع ان کی سرکاری رہائش گاہ پر لی گئی تھی جب کہ وہ 8 سے 10 جولائی تک منعقد ہونے والے میوزک فیسٹیول میں شریک تھیں۔سانا مارین نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ یہ تصویر مناسب نہیں ہے، میں اس پر معذرت چاہتی ہوں، اس طرح کی تصویر نہیں لی جانی چاہیے تھی۔سانا مارین نے کہا کہ وہ شام گزارنے اور سکون حاصل کرنے کی غرض سے ہیٹ سیشن کے لیے اپنی رہائش گاہ پر اپنے دوستوں کے ہمراہ تھیں۔
یہ تصویر سب سے پہلے اس میں نظر آنے والی مس فن لینڈ مقابلے میں شریک اور سوشل میڈیا کی با اثر خاتون نے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر جاری کی۔فن لینڈ کے سب سے بڑے اخبار کے ایک اداریے میں اس معاملے پر کہا گیا کہ ایسا لگتا ہے کہ سانا مارین اپنے قابو میں نہیں اور ان کی نجی زندگی کی مزید ایسی متنازع تصاویر اور ویڈیوز عوامی سطح پر ان کا کردار ختم کر سکتی ہیں۔
سانا مارین گزشتہ ہفتے اس وقت دنیا بھر کے میڈیا کی شہ سرخیوں میں آگئی تھیں جب کہ ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں انہیں اپنے دوستوں اور مشہور شخصیات کے ایک گروپ کے ساتھ رقص کرتے ہوئے ایک پارٹی میں شریک دکھایا گیا تھا۔

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پاکستان میں براہموس میزائل گرنے کے معاملہ میں فضائیہ کے تین افسران برطرف

Next Post

حجاب کی خلاف ورزی، ٹی وی پر خاتون سے ’جبری‘ اعتراف لینے پر ایران میں غم و غصہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
Next Post
حجاب کی خلاف ورزی، ٹی وی پر خاتون سے ’جبری‘ اعتراف لینے پر ایران میں غم و غصہ

حجاب کی خلاف ورزی، ٹی وی پر خاتون سے ’جبری‘ اعتراف لینے پر ایران میں غم و غصہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan