• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

بیٹے کے خواہشمند شوہر نے پنڈٹ کے کہنے پر بیوی کو سرعام نہانے پر مجبور کردیا

Online Editor by Online Editor
2022-08-24
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
بیٹے کے خواہشمند شوہر نے پنڈٹ کے کہنے پر بیوی کو سرعام نہانے پر مجبور کردیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی: مہاراشٹرا کے شہر پونے میں لڑکے کے خواہش مند شوہر اور سسرالیوں نے پنڈٹ کے کہنے پر خاتون کو سر عام نہانے پر مجبور کردیا تاکہ بندش ختم ہو اور ان کے یہاں لڑکے کی پیدائش ہو۔
اطلاعات کے مطابق پونے میں 30 سالہ خاتون نے پولیس میں شکایت درج کرائی ہے کہ لڑکا پیدا نہ ہونے کی وجہ سے اس کا شوہر اور سسرال والے 2013 سے مختلف حربوں سے ہراساں کر رہے ہیں۔
خاتون نے دعویٰ کیا کہ شوہر کو کسی پنڈٹ نے بتایا کہ لڑکے پیدا ہونے میں رکاوٹیں ہیں بندش ہیں جس کا توڑ یہ ہے کہ بیوی کو رائے گڑھ کے ایک آبشار کے نیچے سر عام نہلاؤ۔ مجھے زبردستی ان لوگوں نے سب کے سامنے نہانے پر مجبور کیا۔
متاثرہ خاتون نے یہ بھی کہا کہ شوہر نے سونے کے زیورات بیچے اور ایک بینک میں اس کے والدین کی طرف سے دی گئی جائیداد کو گروی رکھ کر 75 لاکھ روپے قرض لیا۔ خاتون نے الزام لگایا کہ اس کے شوہر نے قرض کے لیے مجھ سے جعلی دستخط بھی کرائے تھے۔
پونے پولیس نے خاتون کی درخواست پر شوہر، ساس سسر اور جادوگر کو گرفتار کرلیا۔

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

حجاب کی خلاف ورزی، ٹی وی پر خاتون سے ’جبری‘ اعتراف لینے پر ایران میں غم و غصہ

Next Post

امریکہ: نینسی پیلوسی کے شوہر کو پانچ روز کی جیل کی سزا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
امریکہ: نینسی پیلوسی کے شوہر کو پانچ روز کی جیل کی سزا

امریکہ: نینسی پیلوسی کے شوہر کو پانچ روز کی جیل کی سزا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan