• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

یوکرین میں صحت کے مراکز پر حملے، ’چھ ماہ میں 100 افراد کی ہلاکت‘

Online Editor by Online Editor
2022-08-25
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
یوکرین میں صحت کے مراکز پر حملے، ’چھ ماہ میں 100 افراد کی ہلاکت‘
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب مانیٹرینگ
عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ روس کے چھ ماہ قبل حملے کے بعد سے یوکرین میں صحت کی خدمات سے متعلق جگہوں اور کارکنوں پر 473 مصدقہ حملے ہو چکے ہیں جن میں تقریباً 100 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
عرب نیوز کے مطابق بدھ کو ڈبلیو ایچ او کے یورپ کے سربراہ ہنس کلوگ نے ​​ان حملوں کو ’غیرمعقول‘ قرار دیا ہے۔
ڈبلیو ایچ او کے اعداد و شمار کے مطابق ان حملوں میں ہلاک ہونے والے 98 افراد کے ساتھ ساتھ کم از کم 134 افراد زخمی بھی ہوئے۔
اس عرصے میں ہونے والے تقریباً 400 حملوں میں صحت کے مراکز کو نشانہ بنایا گیا جس سے ایمبولینسوں سمیت ٹرانسپورٹ ،گوداموں،اہلکاروں اور مریضوں کو بھی نقصان پہنچا۔
یوکرین میں ڈبلیو ایچ او کے نمائندے جارنو ہیبیچٹ نے کہا کہ صحت کی سہولیات پر حملوں کی ایسی کوئی مثال نہیں ہے۔انہوں نے جنیوا میں صحافیوں کو ڈنیپرو کے ایک بنکر سے ویڈیو لنک کے ذریعے بتایا کہ ’یہ حملے نہ صرف بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں بلکہ یہ بہت سے لوگوں کے لیے بھی رکاوٹ ہیں جنہیں جنگ کے دوران صحت کی بحالی کے لیے کام کی ضرورت ہوتی ہے۔‘ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس گیبریئس نے کہا کہ اگرچہ جنگ نے یوکرین کے لوگوں کی صحت اور زندگیوں پر تباہ کن اثرات مرتب کیے تھے لیکن صحت کا نظام مکمل طور پر تباہ نہیں ہوا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ’لیکن کوئی بھی نظام جنگ کے دباؤ میں اپنے لوگوں کو بہترین صحت فراہم نہیں کر سکتا۔ یہی وجہ ہے کہ ہم روس سے اس جنگ کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے رہتے ہیں۔‘اقوام متحدہ میں یوکرین کی سفیر ییوینیا فلپینکو نے کہا ہے کہ گزشتہ چھ ماہ کے دوران ملک پر 20 میں سے 19 میزائل حملوں میں شہری اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ ’یہ صرف صحت کے ادارے ہی نہیں بلکہ رہائشی عمارتیں بھی ہیں(جو) نشانہ بنی ہیں۔‘
’نقصان اور تباہی کی سطح ناقابل یقین ہے۔‘انہوں نے کہا کہ تعلیمی سہولیات، پرائیوٹ مکانات اور ثقافتی مقامات متاثر یا مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سانبہ میں ہیروئن کے 8 پیکٹ برآمد، اسمگلر بھاگنے میں کامیاب

Next Post

’ہڈی‘ کا موشن پوسٹر: ’یہ نواز الدین صدیقی ہیں یا ارچنا پُورن سنگھ؟‘

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
Next Post
’ہڈی‘ کا موشن پوسٹر: ’یہ نواز الدین صدیقی ہیں یا ارچنا پُورن سنگھ؟‘

’ہڈی‘ کا موشن پوسٹر: ’یہ نواز الدین صدیقی ہیں یا ارچنا پُورن سنگھ؟‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan