• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

جموں و کشمیر میں ڈیڑھ سو فلموں اور ویب سریز کی شوٹنگ کی منظوری

کچھ نئی فلمیں آنے والے ہفتوں میں فلمائی جائیں گی۔ذرائع

Online Editor by Online Editor
2022-08-25
in تازہ تریں, شوبز
A A
جموں و کشمیر میں ڈیڑھ سو فلموں اور ویب سریز کی شوٹنگ کی منظوری
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/25اگست:
جموں و کشمیر انتظامیہ نے بالی ووڈ اور ٹالی ووڈ کے 150 سے زائد فلم سازوں کو جموں و کشمیر میں شوٹنگ کی اجارت دی ہے۔ جموں و کشمیر انتظامیہ نے پچھلے برس جموں و کشمیر میں فلم پالیسی 2021 متعارف کی تھی جس کے لیے انتظامیہ نے سنگل ونڈو میکانزم شروع کیا ہے جہاں سے فلم ساز آن لائن درخوست جمع کر کے شوٹنگ کے لیے جگہ کا انتخابات کرسکتے ہیں۔
سی این آئی کے مطابق جموں و کشمیر انتظامیہ نے بالی ووڈ اور ٹالی ووڈ کے 150 فلم سازوں کو جموں و کشمیر میں فلموں اور ویب سیریز کی شوٹنگ کی اجازت دے دی ہے۔ فلم ڈیولپمنٹ کونسل کے افسر کے مطابق جے اینڈ کے فلم ڈیولپمنٹ کونسل (جے کے ایف ڈی سی) کو بالی ووڈ اور ٹالی ووڈ فلم سازوں سے فلموں کی شوٹنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے 500 سے زیادہ درخواستیں موصول ہوئی تھیں۔اُنکا کہنا تھا کہ "اب تک 150 فلم سازوں کو جموں و کشمیر میں شوٹنگ کی اجازت دی جا چکی ہے، جب کہ چند فلموں کی شوٹنگ یہاں ہو چکی ہے، کچھ نئی فلمیں آنے والے ہفتوں میں فلمائی جائیں گی۔ درخواستیں وصول کرنے اور اجازت دینے کا عمل ایک مسلسل عمل ہے۔
اْن کا مزید کہنا تھا کہ”ٹالی ووڈ اور بالی ووڈ کے بڑے بینرز آنے والے مہینوں میں فلموں اور ویب سیریز کی شوٹنگ کریں گے۔ عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا کی شوٹنگ کشمیر میں ہوئی۔ نیشنل جیوگرافی کی ٹیم نے بھی کشمیر میں اپنی فلم کی شوٹنگ کی۔
ڈاکیومنٹری فلموں سے لے کر فیچر فلموں تک بڑے بینرز اب جموں وکشمیر کے مختلف علاقوں میں شوٹنگ میں دلچسپی ظاہر کر رہے ہیں۔” فلم کونسل کے ایک اور آفسر نے بتایا کہ پنجاب کے بہت سے پروڈیوسرز بھی موسم خزاں اور سردیوں میں اپنے میوزک ویڈیوز کی شوٹنگ میں یہاں دلچسپی ظاہر کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے پبلک سروسز گارنٹی ایکٹ (PGSA) 2011 کے تحت اجازت کے نظام کو لایا ہے۔ اس کے مطابق انتظامیہ کو ایسے پروڈیوسروں کو اجازت دینی ہوگی جو 30 دنوں کے مقررہ وقت کے اندر جموں و کشمیر میں شوٹنگ کا ارادہ رکھتے ہیں۔
جموں و کشمیر فلم ڈیولپمنٹ کونسل نے بغیر کسی پریشانی کے شوٹنگ کی سہولت کے لیے سنگل ونڈو میکانزم شروع کیا ہے۔ فلم ساز jkfilm.jk.gov.in پر آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔واضح رہے کہ جموں وکشمیر سال 1989 تک فلم سازوں کے لیے شوٹنگ کا ترجیحی مقام تھا لیکن بعد میں نامساعد حالات کی وجہ سے یہاں فلموں کی شوٹنگ کا سلسلہ بند ہوگیا جو اب رفتہ رفتہ بحال ہونے لگا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں کشمیر معاشی لحاظ سے کافی ترقی کررہا ہے : لیفٹیننٹ گورنر

Next Post

بانڈی پورہ میں فوج اورپولیس کی مشترکہ کارروائی ،لشکر ملی ٹنٹوں کے2ساتھی گرفتار

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
Next Post
بانڈی پورہ میں فوج اورپولیس کی مشترکہ کارروائی ،لشکر ملی ٹنٹوں کے2ساتھی گرفتار

بانڈی پورہ میں فوج اورپولیس کی مشترکہ کارروائی ،لشکر ملی ٹنٹوں کے2ساتھی گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan