• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ایل جی کے’اعلان‘ کے باوجود میر واعظ کو نماز جمعہ کی اجازت نہیں دی گئی

Online Editor by Online Editor
2022-08-26
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ایل جی کے’اعلان‘ کے باوجود میر واعظ کو نماز جمعہ کی اجازت نہیں دی گئی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر:،26اگست:
میر واعظ محمد عمر فاروق کو حکام نے آج بھی اپنے گھر واقع نگین سرینگر کے باہر قدم رکھنے کی اجازت نہیں دی۔ میر واعظ کے قریبی ذرائع کے مطابق انہوں نے جمعہ کے پیش نظر جامع مسجد سرینگر میں خطبہ دینے کے لیے گھر سے باہر آنے کی کوشش کی تاہم ان کی رہائش گاہ کے مرکزی دروازے کے باہر گیٹ پر معمور پولیس اہلکاروں نے انہیں باہر جانے سے روک دیا۔ جب کہ میر واعظ کی رہائش گاہ کے اردگرد پہلے کے مقابلے آج سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔
سبھی کی نظریں آج کے جمعہ پر ٹکی ہوئی تھیں کہ حکام میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق کو اپنی رہائش گاہ سے جامع مسجد جانے کی اجازت دیں گے لیکن آج بھی ایسا ممکن نہیں ہو پایا۔میر واعظ مولوی محمد عمر فاروق گذشتہ تین برسوں سے نگین سرینگر میں واقع اپنے رہائش گاہ میں مسلسل نظر بند ہیں۔ اگرچہ یہ واضح نہیں تھا کہ حکام کی انہیں آج گھر سے باہر آنے کی اجازت دیں گے یا نہیں، البتہ چند دنوں سے یہ قیاس ضرور لگایا جا رہا تھا کہ اس مرتبہ میر واعظ کو جامع مسجد سرینگر میں جمعہ کا خطبے دینے اجازت دی جائے گی۔قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے حال ہی میں بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق اگست 2019 سے نظر بند نہیں ہیں اور نہ تھے۔ انہیں خود فیصلہ کرنا چاہیے کہ وہ کیا کرنا چاہتے ہیں۔
ایل جی کے اس بیان کے بعد میر واعظ نے جامع مسجد میں خطبہ دینے کا فیصلہ کیا تھا، وہیں گذشتہ کل ہی انجمن اوقاف جامع نے بھی میر واعظ کے خطے کے تعلق سے تمام تیاریاں بھی مکمل کر لی تھیں۔ لیکن حکام کی جاب سے میر واعظ محمد عمر فاروق کو گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں دی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

حصہ داری حاصل کرنے کے تعلق سے اڈانی-این ڈی ٹی وی کی کشمکش تیز

Next Post

آزاد نے مشکل دور میں کانگریس کا ساتھ چھوڑا، فاروق عبداللہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
موجودہ چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے تینوں خطوں کے عوام کو صف آراء ہونے کی ضرورت : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

آزاد نے مشکل دور میں کانگریس کا ساتھ چھوڑا، فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan