• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سوپور میں عسکریت پسندوں کے تین معاونین گرفتار

Online Editor by Online Editor
2022-08-26
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سوپور میں عسکریت پسندوں کے تین معاونین گرفتار
FacebookTwitterWhatsappEmail

سوپور،26اگست:
شمالی کشمیر کے سوپور علاقے میں سکیورٹی فورسز نے عسکریت پسند کے تین معاونین کو اسلحہ وگولہ بارود سمیت حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ‘مشتبہ افراد کی نقل وحرکت کی اطلاع موصول ہونے کے بعد 22 آر آر، 179 بٹالین سی آر پی ایف اور پولیس نے جمعہ کے روز سوپور کے بومئی چوک میں ناکہ لگایا۔ انہوں نے کہا کہ گوری پورہ سے بومئی کی طرف آنے والے تین مشتبہ افراد کو دیکھا گیا اور انہیں رکنے کو کہا گیا، تاہم انہوں نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی۔ سکیورٹی فورسز نے مستدی کا مظاہرہ کرکے تینوں افراد کو گرفتار کر لیا۔ تلاشی کے دوران گرفتار افراد کے قبضے سے قبضے سے 3 ہینڈ گرنیڈ، 9 پوسٹرز اور 12 پاکستانی جھنڈے برآمد کیے گئے۔’
ترجمان نے بتایا کہ ابتدائی پوچھ گچھ کے دوران انہوں نے اپنی شناخت شارق اشرف ولد محمد اشرف وانی ساکن ہادی پورہ رفیع آباد، ثقلین مشتاق ولد مشتاق احمد ولد وارپورہ سوپور، توفیق حسن شیخ ولد غلام حسن کے طور پر ظاہر کی۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد کالعدم عسکریت پسند تنظیم لشکر طیبہ کے او جی ڈبلیوز ہیں اور بیرونی مزدوروں سمیت سکیورٹی فورسز اور عام شہریوں پر حملے کرنے کے موقع کی تلاش میں تھے۔

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جماعت اسلامی ہند کے سابق امیر مولانا جلال الدین عمری کا انتقال

Next Post

ایوشمان بھارت :استعمال اور استحصال

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post

ایوشمان بھارت :استعمال اور استحصال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan