• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں میں بین الاقوامی سرحد پر ایک پاکستانی شہری گرفتار

Online Editor by Online Editor
2022-08-27
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
لائن آف کنٹرول (ایل او سی ) پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،27اگست:
بارڈر سیکورٹی فورس نے ہفتہ کی علی الصبح بین الاقوامی سرحد کے قریب ایک پاکستانی شہری کو گرفتار کرلیا۔ افسران نے یہ معلومات فراہم کیں۔ حکام نے بتایا کہ بی ایس ایف نے سیالکوٹ کے 45 سالہ رہائشی محمد شاباد کو ارنیا سیکٹر میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا۔ انہوں نے اسے خبردار کرنے کے لیے کچھ گولیاں چلائیں اور اسے حراست میں لے لیا۔ انہوں نے بتایا کہ شاباد کے پاس سے کوئی قابل اعتراض مواد نہیں ملا۔
اس سے قبل، 25 اگست کو بی ایس ایف نے جموں و کشمیر کے سانبہ ضلع میں ایک پاکستانی درانداز سے آٹھ کلو گرام مشتبہ ہیروئن برآمد کرکے منشیات کی اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بنایا تھا۔ اس دوران سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں درانداز زخمی ہوگیا تاہم وہ واپس پاکستان فرار ہوگیا تھا۔
(اس خبر کا مواد ای ٹی وی بھارت سےلیا گیا ہے )

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

50سال بعدآزاد کانگریس سے علیحدہ

Next Post

بنگلہ دیش میں بھی معاشی بحران کا خطرہ ،لوگ سڑکوں پر اترے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
بنگلہ دیش میں بھی معاشی بحران کا خطرہ ،لوگ سڑکوں پر اترے

بنگلہ دیش میں بھی معاشی بحران کا خطرہ ،لوگ سڑکوں پر اترے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan