• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

غلام نبی آزاد نے جو لکھا ہے، میں نے سات سال پہلے کہا تھا: ڈاکٹر سرما

Online Editor by Online Editor
2022-08-27
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
غلام نبی آزاد نے جو لکھا ہے، میں نے سات سال پہلے کہا تھا: ڈاکٹر سرما
FacebookTwitterWhatsappEmail

گوہاٹی، 27 اگست :
کانگریس سے غلام نبی آزاد کے استعفیٰ کے بعد اپوزیشن نے کانگریس کو گھیرنا شروع کر دیا ہے۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر ہیمنت بسو سرما نے جمعہ کو ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میرے اور غلام نبی آزاد کے 2015 میں لکھے گئے خط میں بہت سی مماثلتیں ہوں گی۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر سرما نے کہا کہ کانگریس میں سبھی جانتے ہیں کہ راہل گاندھی نادان ہیں اور سونیا گاندھی پارٹی پر توجہ نہیں دیتی ہیں۔ وہ صرف اپنے بیٹے کو پروموٹ کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ جو کہ ایک ناکام کوشش ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پارٹی کے وفادار لوگ کانگریس کو چھوڑ چکے ہیں۔ میں نے پیش گوئی کی تھی کہ کانگریس پر ایک وقت آئے گا جب پارٹی میں صرف گاندھی ہوں گے اور ایسا ہو رہا ہے۔ راہل گاندھی واقعی بی جے پی کے لیے ایک وردان ہیں۔
ڈاکٹر ہیمنت بسو سرما طویل عرصے تک کانگریس میں تھے۔ لیکن پارٹی قیادت سے اختلافات کی وجہ سے انہوں نے 2015 میں کانگریس چھوڑ دی۔ پارٹی چھوڑتے وقت ڈاکٹر سرما نے راہل گاندھی پر سنگین الزامات لگائے تھے۔
حالیہ دنوں میں کانگریس کے طاقتور لیڈروں نے کانگریس کو الوداع کہہ دیا۔ ان میں کپل سبل، سنیل جاکھڑ، جیویر شیرگل، ہاردک پٹیل جیسے لیڈروں کے نام شامل ہیں۔ ان لیڈروں نے گاندھی خاندان پر تقریباً ایک جیسا الزام لگاتے ہوئے پارٹی چھوڑ ی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

’وکرم ویدھا‘ کا ٹیزر ریلیز، ’ریتک کی آنکھوں میں ہوش اُڑا دینے والا پاگل پن ہے‘

Next Post

سری لنکا میں بدترین معاشی بحران، بچے رات کو بھوکے سوتے ہیں: اقوام متحدہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
سری لنکا میں بدترین معاشی بحران، بچے رات کو بھوکے سوتے ہیں: اقوام متحدہ

سری لنکا میں بدترین معاشی بحران، بچے رات کو بھوکے سوتے ہیں: اقوام متحدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan