• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

دنیا کو محفوظ بنانے والے ’غیرمعمولی لیڈر‘ میخائل گورباچوف کا انتقال

Online Editor by Online Editor
2022-08-31
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
دنیا کو محفوظ بنانے والے ’غیرمعمولی لیڈر‘ میخائل گورباچوف کا انتقال
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
امریکہ کے ساتھ سرد جنگ کا خاتمہ کرنے والے سابق سوویت حکمران میخائل گورباچوف 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔سنہ 1990 میں میخائل گورباچوف کو اُن کی امن کے لیے خدمات کے اعتراف میں نوبل پرائز بھی دیا گیا تھا۔
خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ماسکو میں سینٹرل کلینیکل ہسپتال نے بتایا کہ ’میخائل گورباچوف ایک طویل علالت کے بعد رات کو انتقال کر گئے ہیں۔‘گورباچوف سوویت یونین کے آخری صدر تھے۔ انہوں نے سرد جنگ کا خاتمہ کرتے ہوئے امریکہ کے ساتھ ہتھیاروں میں کمی کا معاہدہ کیا اور مغربی طاقتوں کے ساتھ شراکت داری شروع کی۔
دوسری جنگ عظیم کے بعد یورپ دو بلاک میں تقسیم تھا اور سوویت یونین کے خاتمے کے ساتھ ہی مغربی اور مشرقی جرمنی پھر یکجا ہو کر ایک ملک بن گئے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے میخائل گورباچوف کی موت پر تعزیتی پیغام میں اُن کو ’غیرمعمولی لیڈر‘ قرار دیا جس نے دنیا کو محفوظ بنایا۔
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے صدر پوتن کے یوکرین پر حملے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ گورباچوف کی ’سوویت معاشرے کو آزاد و کھلا رکھنے کا انتھک عزم ہم سب کے لیے ایک مثال رہے گا۔‘گورباچوف کے ملک کے اندر کی گئی اصلاحات کے نتیجے میں سوویت یونین کا خاتمہ ہوا جس کو روس کا موجودہ صدر ولادیمیر پوتن 20 ویں صدی کی ’ایک عظیم جغرافیائی تباہی‘ قرار دیتے ہیں۔
روس کے صدارتی دفتر کے ترجمان دمتری پیسکوف نے خبر رساں ایجنسی انٹرفیکس کو بتایا کہ صدر پوتن نے ’گہرے دکھ‘ کا اظہار کیا ہے اور ’وہ ان کے اہلخانہ اور دوستوں کو تعزیت کا ٹیلیگرام بھیجیں گے۔‘صدر پوتن نے سنہ 2018 میں کہا تھا کہ اگر اُن کو موقع ملا تو وہ سوویت یونین کے خاتمے کے عمل کو واپس کریں گے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ٹوئٹر پر ٹرینڈ ہورہے شبھمن گل اور سارہ علی خان، وجہ جانیں

Next Post

انجن میں آگ کے واقعات، امریکی فوج نے 400 چنیوک گراؤنڈ کر دیے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
Next Post
انجن میں آگ کے واقعات، امریکی فوج نے 400 چنیوک گراؤنڈ کر دیے

انجن میں آگ کے واقعات، امریکی فوج نے 400 چنیوک گراؤنڈ کر دیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan