• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

میانمار: آنگ سان سوچی کو ‘سخت مشقت’ کے ساتھ 3 سال قید کی سزا

Online Editor by Online Editor
2022-09-03
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
میانمار: آنگ سان سوچی کو ‘سخت مشقت’ کے ساتھ 3 سال قید کی سزا

A handout photo released on December 10, 2019 by the International Court of Justice shows Myanmar's State Counsellor Aung San Suu Kyi attending the start of a three-day hearing on the Rohingya genocide case before the UN International Court of Justice at the Peace Palace of The Hague. - Nobel peace laureate Aung San Suu Kyi faced calls for Myanmar to "stop the genocide" of Rohingya Muslims as she personally led her country's defence at the UN's top court on December 10. (Photo by Frank Van BEEK / UN Photo/ICJ / AFP) / RESTRICTED TO EDITORIAL USE - MANDATORY CREDIT "AFP PHOTO / UN Photo/ICJ/ Frank Van BEEK" - NO MARKETING NO ADVERTISING CAMPAIGNS - DISTRIBUTED AS A SERVICE TO CLIENTS ---

FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
میانمار کی فوجی عدالت نے معزول رہنما آنگ سان سوچی کو 2020 کے انتخابات میں انتخابی دھاندلیوں کے الزام میں جمعہ کے روز ‘سخت مشقت کے ساتھ’ 3 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس پیش رفت سے باخبر ذرائع نے بتایا کہ بند عدالت کی جانب سے سنائی جانے والی حالیہ سزا کے بعد انہیں مجموعی طور پر 20 سال جیل کی قید کا سامنا کرنا پڑے گا۔انہیں سخت مشقت کے ساتھ 3 سال قید کی سزا سنائی گئی، 77 سالہ آنگ سان سوچی کی صحت اچھی ہے۔ذرائع نے مزید کہا کہ ان کے وکیل اس فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔
خیال رہے کہ گزشتہ سال بغاوت کے بعد سے نظربند، آنگ سان سوچی کو پہلے ہی ایک بند عدالت نے بدعنوانی اور دیگر الزامات کے الزام میں 17 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ذرائع نے بتایا کہ سابق صدر ون مائینٹ، جن پر اسی الزام کا مقدمہ چل رہا تھا، ان کو بھی تین سال قید کی سزا سنائی گئی۔
فوج نے نومبر 2020 کے انتخابات کے بڑے پیمانے پر دوران ووٹوں کی دھوکا دہی کا الزام لگایا، جس میں آنگ سان سوچی کی نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی نے زبردست کامیابی حاصل کی تھی۔
البتہ بین الاقوامی مبصرین کا کہنا ہے کہ انتخابات بڑی حد تک آزاد اور منصفانہ تھے۔فوج نے اس کے بعد سے انتخابات کا نتیجہ منسوخ کر رکھا ہے اور کہا ہے کہ اس نے ووٹروں کی دھوکہ دہی کے ایک کروڑ 10 لاکھ سے زیادہ واقعات کو بے نقاب کیا ہے۔گزشتہ ماہ فوج کے سربراہ من آنگ ہلینگ نے کہا تھا کہ فوج آنگ سان سوچی کے ساتھ ‘نرم’ رویہ اختیار کر رہی ہے اور ان کے خلاف ‘زیادہ سنجیدہ اقدامات’ کر سکتی تھی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں ایک سال کے اندر تین بڑے بھرتی کے امتحانات منسوخ

Next Post

جموں و کشمیر میں سال2021 میں خواتین کیخلاف جرائم مقدمات میں 15 فیصد اضافہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
Next Post
جموں و کشمیر میں سال2021 میں خواتین کیخلاف جرائم مقدمات میں 15 فیصد اضافہ

جموں و کشمیر میں سال2021 میں خواتین کیخلاف جرائم مقدمات میں 15 فیصد اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan