• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

حریت ہڑتال اب نظر نہیں آئے گی، ہر قیمت پر امن قائم کریں گے: ایل جی سنہا

نوکریوں کا خرید فورخت کا زمانہ گیا،نوجوانوں کا میرٹ ضائح نہیں ہوگا

Online Editor by Online Editor
2022-09-10
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
آزادی کا امرت مہوتسو نے چار بڑی قراردادیں کرنے کا بہترین موقع فراہم کیا :ایل جی منوج سنہا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر10 ستمبر:
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتہ کو کہا کہ حکومت یومیہ اجرت والوں کی قسمت کا فیصلہ جلد کرے گی کیونکہ ان کا مطالبہ جائز ہے اور حکومت ان سے انکار نہیں کر سکے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو اس ماہ دیہاڑی داروں کے بارے میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔
ایل جی نے کہا جموںو کشمیر میں اب حریت کی کال کہیں نظر نہیں آئے گی۔انہوں نے کہا سال رواں میں اب تک 182عسکریت پسند مارے گئے جن میں سے 44 غیر ملکی تھے، 89 ماڈیولز کا بھانڈا پھوڑ دیا گیا۔ جموںو کشمیر کے ایل جی منوج سنہا نے ان باتوں کا اظہار جموں میں ایک نجی ٹی وی چنل گلستان کی جانب سے سے کنکلیو کے دوران کیا ہے۔یومیہ اجرت والوں کی قسمت کا فیصلہ جلد کرے گی کیونکہ ان کا مطالبہ جائز ہے اور حکومت ان سے انکار نہیں کر سکے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو اس ماہ دیہاڑی داروں کے بارے میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی ۔انہوں نے کہا یہ ڈیلی ویجر ملک میں ڈیلی ویجروں ،کی کوئی سکیم نہیں ہے ۔اور کسی کو بھی اس طرح بھرتی نہیں کیا جاتا ہے لیکن جموںوکشمیر میں ایسا کیا گیا ہے ۔
انہوں نے کہا یہ سب پرانے وقتوں میں ہوئی ہے اب یہ بوج ہم پر پرا ہے اسی لئے ہم نے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے ۔انہوں کہ یہ زمہداری دی گئی ہے کہ اس مہنے کی آخر تک اپنا رپورٹ پیش کرے گی۔اور یہ بتائیے کہ کیا روڑ میپ ہے ان کے مسائل کو حل کرنے کے لئے ۔تاہم ان کے مسائل کو حل کیا جا سکے ۔
خیال رہے جموں میں محکمہ جل شکتی کے ملازمین کافی مدت سے دھرنے پر بیٹھے ہیں ایک اندازے کے مطابق جموں و کشمیر میں مختلف محکموں میں 80ہزار کے قریب ڈیلی ویجر کام کر رہے ہیں۔ منوج سنہا نے قریب ایک گھنٹے تک تقریر کی ہے۔ جس میں انہوں بہت سارے معاملات کو اجاگر کے انکی ذکر کی ہے ۔انہوں نے کہاکہ کشمیر میں امن و امان کی صورتحال کافی حد تک بہتر ہوئی ہے جبکہ حریت کی بند کال کا اثر اب کشمیر میں کہیں نظر نہیں آرہا ہے۔
حالیہ ایس آئی اور FAAکے لسٹ کو منسوج کرنے کے بارے میں ایل جی نے کہا کہریکروٹمنوٹوں کو ہم کو مسنوخ کرنا پڑا۔جس کے بعد لوگوں نے بتایا یہ زیادتی ہے ۔انہوں نے کہا وہ دن بیت گئے جب جموںو کشمیر میں نوکریا بیچی جاتی تھی۔انہوں نے کہا اب جموںو کشمیر میں نوکری بیچنے اور خریدنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔انہوں نے کہا جو بھی لوگ ایسا کریں گے ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی۔۔انہوں نے کہا آپ یاد رکھیں منسوخ لسٹوں میں ملوث سبھی افراد کے خلاف سخت قانی کارروائی ہوگی۔چاہے وہ کتنے بھی بڑے رسوخ والے کیوں نہ ہوں۔انہوں نے کہا جو بھی نوجوان مجھے سن یا دیکھ رہے ہیں انہیں یقین دلاتا ہوں کہ ان کے میرٹ کے ساتھ کھلواڑ نہیں ہونے دیا جائے گا۔
منوج سنہا نے مل ٹنسی کی ذکر کرتے ہوئے کہا جتنے بھی ملی ٹینٹ یہاں مارے گئے ہیں وہ غریب گھرانوں سے تعلق رکھتے تھے کوئی بھی کسی بڑے گھر کا نہیں تھا۔انہوں نے کہا جموںو کشمیر میں امن کو خریدا جاتا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہو گا ۔اب یہاں شانتی قائم ہوگی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر میں امن قائم کرنے کی کوششیں کی جائیں گی جبکہ عسکریت پسندوں اور ان کے ہمدردوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی اور جو بھی امن و امان کی فضا کو خراب کرنے کی کوشش کرے گا اسے ہرگز بخشا نہیں جائے گا۔
ایل جی نے جموں میں ایک تقریب کے دوران اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی طرف سے جموں و کشمیر میں امن قائم کرنے کی کوششیں جاری رہیں گی اور پرامن ماحول کو خراب کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور انہیں بخشا نہیں جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اس سال تقریباً 182 عسکریت پسند مارے گئے جن میں سے 44 غیر ملکی تھے اس کے علاوہ دہشت گردی کے 89 ماڈیولز کا بھانڈا پھوڑ دیا گیا، انہوں نے مزید کہا کہ ایسے لوگوں سے ہمیشہ امن خریدنے کا سودا کیا جاتا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہوگا، امن قائم ہوگا۔(کے این ایس)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

2019 کے بعد جموں کشمیر کے لوگوں کا مزاج اور سوچ بالکل بدل گئی: اجیت ڈوبھال

Next Post

کشمیری پنڈتوں کا جموں میں احتجاج ،بازآباد کاری کا کیامطالبہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
کشمیری پنڈتوں کا جموں میں احتجاج ،بازآباد کاری کا کیامطالبہ

کشمیری پنڈتوں کا جموں میں احتجاج ،بازآباد کاری کا کیامطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan