• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کھیل

پاکستان کے سابق امپائر اسد رؤف کا 66 سال کی عمر میں انتقال

Online Editor by Online Editor
2022-09-15
in تازہ تریں, کھیل
A A
پاکستان کے سابق امپائر اسد رؤف کا 66 سال کی عمر میں انتقال
FacebookTwitterWhatsappEmail

لاہور، 15 ستمبر:
پاکستان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سابق ایلیٹ پینل امپائر اسد رؤف دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ رؤف کی عمر 66 برس تھی۔
رؤف نے 64 ٹیسٹ (49 میں میدان پر ، 15 میں تھرڈ امپائر کے طور پر)، 139 ون ڈے (98 میدان پر، 41 تھرڈ امپائر کے طور پر) اور 28 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل (23 میدان پر، 5 تھرڈ امپائر کے طور پر) میچوں میں امپائرنگ کی۔ وہ اپنے وقت کے بہترین امپائروں میں سے ایک تھے۔ انہوں نے اپنے پہلے ٹیسٹ امپائرنگ کے ایک سال بعد 2006 میں آئی سی سی کے ایلیٹ پینل میں شامل ہوئے۔
علیم ڈار کے ساتھ، رؤف نے نیوٹرل امپائر کے دور سے پہلے عالمی سطح پر پاکستانی امپائروں کا رتبہ بلند کرنے میں اپنا کردار ادا کیا۔
رؤف نے اپنے طویل فرسٹ کلاس کیریئر کے دوران ایک مڈل آرڈر ہٹر کے طور پر نیشنل بینک اور ریلوے کے لیے کھیلا۔ انہوں نے 71 فرسٹ کلاس میچوں میں 28.76 کی اوسط سے 3423 رنز بنائے جس میں 3 سنچریاں اور 22 نصف سنچریاں شامل ہیں۔ ان کا سب سے زیادہ اسکور 130 رن ہے۔
پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے تعزیت کرتے ہوئے ٹویٹ کیا، ’’آئی سی سی کے سابق امپائر اسد رؤف کے انتقال کی خبر جان کر دکھ ہوا۔‘‘
کرکٹ میچوں میں اسپاٹ فکسنگ اور میچ فکسنگ کے الزامات کی وجہ سے رؤف کا کیرئیر تباہ ہو گیا تھا اور فروری 2016 میں کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر انہیں پانچ سال کے لیے معطل کر دیا گیا تھا۔

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

دفعہ 370 کو وزیراعظم ہی بحال کر سکتے ہیں: غلام نبی آزاد

Next Post

شالہ بگ علاقے کو جدید ہائی ٹیک ولیج کے طور پر تیار کیا جائے گا: ڈی ڈی سی گاندربل

Online Editor

Online Editor

Related Posts

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

2024-12-22
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
Next Post
شالہ بگ علاقے کو جدید ہائی ٹیک ولیج کے طور پر تیار کیا جائے گا: ڈی ڈی سی گاندربل

شالہ بگ علاقے کو جدید ہائی ٹیک ولیج کے طور پر تیار کیا جائے گا: ڈی ڈی سی گاندربل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan