• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

سی یو ای ٹی- یو جی کے نتائج کا اعلان

Online Editor by Online Editor
2022-09-16
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
سی یو ای ٹی- یو جی کے نتائج کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 16 ستمبر:
نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) نے جمعہ کو سینٹرل یونیورسٹی کے داخلہ جاتی ٹیسٹ (سی یو ای ٹی) گریجویٹ کے نتائج کا اعلان کیا۔ امتحان میں 19,865 امیدواروں نے 30 سبجیکٹ میں 100 پرسنٹائل حاصل کئے ہیں۔ آٹھ ہزار سے زائد امیدواروں نے سب سے زیادہ انگریزی مضمون میں 100 پرسنٹائل حاصل کیے ہیں۔
نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) نے تعلیمی سیشن 23-2022 کے لیے تمام مرکزی یونیورسٹیوں میں تمام انڈرگریجویٹ پروگراموں میں داخلے کے لیے سی یو ای ٹی- یو جی کا انعقاد کیا تھا۔ داخلہ امتحان 15 جولائی سے 30 اگست تک ملک بھر کے 259 شہروں اور ہندوستان سے باہر کے 10 شہروں میں تقریباً 490 امتحان مراکز پر منعقد کیا گیا تھا۔
امتحان کے لیے کل 14,90,293 امیدواروں نے رجسٹریشن کرایا تھا جن میں سے 9,68,201 نے امتحان میں شرکت کی۔ امتحان دینے والوں میں سے 5,38,965 مرد، 4,29,228 خواتین اور 8 تھرڈ جینڈر سے تھے۔
ان میں سے سب سے زیادہ 8,236 امیدواروں نے انگریزی مضمون میں 100 پرسنٹائل حاصل کیے ہیں۔ اس کے بعد 2,065 امیدواروں نے سیاسیات میں 100 پرسنٹائل حاصل کیے ہیں جبکہ 1,669 امیدواروں نے بزنس اسٹڈیز میں 100 پرسنٹائل حاصل کیے ہیں۔ اس کے علاوہ بایولوجی میں 1324، اکنامکس میں 1188 اور سائیکالوجی میں 1209 نے 100 پرسنٹائل حاصل کیے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

عیب جوئی…فساد کی جڑ

Next Post

سب انسپکٹر بھرتی معاملے میں سی بی آئی نے کانسٹیبل سمیت تین افراد کو حراست میں لیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
سب انسپکٹر بھرتی معاملے میں سی بی آئی نے کانسٹیبل سمیت تین افراد کو حراست میں لیا

سب انسپکٹر بھرتی معاملے میں سی بی آئی نے کانسٹیبل سمیت تین افراد کو حراست میں لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan