• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

آئی اے ایس ٹاپر شاہ فیصل نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی سپریم کورٹ کی درخواست واپس لے لی

Online Editor by Online Editor
2022-09-20
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
شاہ فیصل کوشعبہ سیاحت میں بطور ڈپٹی سیکرٹری مقرر کیا گیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر، 20 ستمبر:

آئی اے ایس آفیسر شاہ فیصل نے سپریم کورٹ سے اپنی درخواست واپس لے لی ہے ،جس میں جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے صدارتی حکم کو چیلنج کیا گیا تھا۔ فیصل ان 23 درخواست گزاروں میں شامل تھے جنہوں نے آرٹیکل 370 کی دفعات کو منسوخ کرنے کے مرکز کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔

شاہ فیصل کا پٹیشن واپس لینے کا فیصلہ اس سال اپریل میں انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس میں واپس لیے جانے اور وزارت ثقافت میں ڈپٹی سیکرٹری مقرر کیے جانے کے چند ماہ بعد آیا ہے۔ فیصل نے 2019 میں جموں و کشمیر میں اپنی سیاسی جماعت قائم کرنے کے لیے احتجاجاً ملازمت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ تاہم ان کا استعفیٰ حکومت نے کبھی قبول نہیں کیا تھا اور بعد میں انہوں نے اسے واپس لے لیا تھا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پہلگام میں فلمی عملے پر پتھراؤ کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

Next Post

مویشیوں میں جلد کی گانٹھ کی بیماری انسانوں میں منتقل نہیں ہوتی:ماہرین

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
جموں و کشمیر میں لمپی سکن بیماری پھیلنے سے چالیس کے قریب مویشی ہلاک

مویشیوں میں جلد کی گانٹھ کی بیماری انسانوں میں منتقل نہیں ہوتی:ماہرین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan