سری نگر20 ستمبر:
جموں و کشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے بتایا کہ ریاسی ان اضلاع میں ہے جہاں ایک زمانے میں ملٹنسی کا بہت زیادہ بول بھالا تھا ۔تاہم یہ علاقے کافی مدت سے ملی ٹنسی فری ہے۔انہوں نے بتایا اس دوران ملی ٹنسی کو دوبارہ بحال کرنے کی کوشش کی گئی ہے جن کو ناکام بنا دیا گیا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق انہوں نے بتایا تاہم حال فلحال میں کچھ ایسی حرکتیں ہوئی جہاں ملی ٹینٹوں نے اینی جگہ بنانے کی کوشش ضرور ہوئی ہے تاہم ان سازشوں کوپولیس اور فوج نے مل کر فوری طورناکام بنایا دیا ہے جس کی مجھے خوشی ہے ۔دلباغ سنگھ نے بتایا پاایک بڑی ملی ٹینٹ ایجنسی جس کو کستان چلا رہا ہے کو پوری نیٹ ورک کوبے نقاب کیا گیااور جو بھی لوگ ان سازشوں میں ملوث تھے ان کو پکڑا گیا اور ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے اور ابھی وہ جیل کے سلاخوں کے پیچھے ہیں ۔پولیس سربراہ نے بتایا ہم پوری طورح سے مستعد ہیں ہر روز کوئی نہ کوئی سازش کسی نہ کسی علاقے میںسر حد پارچائی جاری ہے جس کو نامام بنا رہا ہے۔
ایک سوال کے جواب میں دلباغ سنگھ نے بتایا ملی ٹنسی کو ہوا دینے یا چلانے کے لئے جو اسلحہ وغیرہ لانے کے لئے بیچ بیچ میں کارروائیاں ہوئی تاہم اکثر کوششوں کا ناکام بنا دیا گیا ہیب ۔انہوں نے بتایا اگر چہ در اندازی کی کوئی کوشش کامیاب بھی ہوئی ہے ۔تاہم داخل ہونے کے بعد بھی ان کو یہاں فوج اور پولیس مل کر صفایا کر رہی ہے۔انہوں نے کہا ہر علاقے میں فورسز کے کامیاب آپریشن ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا آپ کو یاد ہوگا کہ وزیر عظم نرندر مودی کے جموں آمد کے سلسلے میں ملی ٹینٹوں کی جانب سے ایک بے ہودہ حرکت کی گئی ہے جو ملی ٹینٹ جموں میں فدائین بن کر آئیے تھے ان کو قلیل مدت کیاندر مار گرایا گیاتھا۔
ڈجی پی نے بتایا کہ اس طرح کی کچھ سازشیں راجوری پونچھ کے علاقوں میں ہوئے ہیں۔جہاں فورسز کے کامیاب آپریشن بھی ہوئیے ہیں۔انہوں نے کہا سرحد پار سے ملی ٹینٹوں کو لاچنگ پیڈوں سے تیار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ہماری یہاں کوشش ہے کہ ان چیزوں اور ساشوں کا ناکام کرنے کی کوشش برارا جاری ہے ۔اور ہر خطے میں کامیابی ملی ہے ۔انہوں نے بتایا پار سے کوششیں کی جاری ہے انہوں نے بتایا ہر کوشش کا ناکام بنا دیا جائے گا ۔علماء کرام کی گرفتاری کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ قانون زات پات،رنگ نسل نہیں دیکھتا ہے بلکہ قانون یہ دیکھتا ہے کہ جو قانون کے خلاف کون کام کرتا ہیاس کے خلاف کارروائی ہوں گے ۔انہوں نے بتایا اس حوالے سے جموں پولیس نے بھی پی ایس اے تیار کر چکے ہیں۔
