• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

پولیس نے جامع مسجد سرینگر پر اسدالدین اویسی کے بیان کی تردید کی

Online Editor by Online Editor
2022-09-21
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں, مقامی خبریں
A A
پولیس نے جامع مسجد سرینگر پر اسدالدین اویسی کے بیان کی تردید کی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سر ینگر:12ستمبر:
سرینگر پولیس نے اسدالدین اویسی کے بیان پرردعمل ظاہر کرتے ہوئے یہ واضح کیاہے کہ سری نگرجامع مسجد مکمل طور پر کھلی ہوئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق AIMIM کے سربراہ اسد الدین اویسی کے جامع مسجدسری نگر بند ہونے کے ریمارکس کا جواب دیتے ہوئے سرینگر پولیس نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ مذکورہ جامع مسجد مکمل طور پر کھلی ہوئی ہے، اسد الدین اویسی اس سچائی سے دُور ہیں۔
پولیس نے کہا کہ جامع مسجد کو مکمل طور پر کھول دیا گیا ہے۔ کووڈ19 کے بعد صرف 3 مواقع پر اسے ملی ٹنٹ حملے اور امن و امان کی صورتحال کی وجہ سے جمعہ کی نماز کےلئے عارضی طور پر بند کیا گیا تھا۔پولیس نے کہاکہ یہ اس وقت ہوا جب جامع مسجد کے ذمہ داروں یعنی منتظمین نے جامع مسجدکے اندر ہونے والے واقعات کی ذمہ داری قبول کرنے میں ناکام رہے۔
قابل ذکر ہے کہ اسد الدین اویسی نے ٹویٹ کرکے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے پوچھا تھا کہ جب شوپیاں اور پلوامہ میں سنیما ہال کھولے گئے ہیں تو سرینگر کی جامع مسجد ہر جمعہ کو کیوں بند کردی جاتی ہے۔ اسدالدین اویسی نے ٹویٹ کیا تھا کہ منوج سنہا سر، آپ نے شوپیاں اور پلوامہ میں سنیما ہال تو کھول دیئے ہیں لیکن سرینگر کی جامع مسجد ہر جمعہ کو کیوں بند رہتی ہے، کم از کم دوپہر کے میٹنی شو کے دوران اسے بند نہ کریں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سب کو روتا چھوڑ گئے ہمیشہ ہنسانے والے راجو سریواستو

Next Post

روبیہ سعید اغوا کاری کا معاملہ،یاسین ملک کو20اکتوبر کو عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
Next Post
1989کااغواکاری معاملہ :روبیہ سعید کو CBIکی عدالت کاسمن

روبیہ سعید اغوا کاری کا معاملہ،یاسین ملک کو20اکتوبر کو عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan