• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

تھائی لینڈ میں بچوں کی دیکھ بھال کے مرکز میں اندھادھند فائرنگ، 38 افراد ہلاک

Online Editor by Online Editor
2022-10-06
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
تھائی لینڈ میں بچوں کی دیکھ بھال کے مرکز میں اندھادھند فائرنگ، 38 افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
تھائی لینڈ کے ایک ڈے کیئر سینٹر پر ایک مسلح شخص نے حملہ کر کے کم از کم 38 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جمعرات کو ملک کے جنوب مشرقی صوبے کے شہر نانگ بوا لام فو کے ایک ڈیر کیئر سینٹر میں مسلح شخص بندوق اور چاقو سمیت داخل ہوا اور وہاں موجود فائرنگ شروع کی۔
پولیس سربراہ کرنل جکاپٹ وجیتریتھیا کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے 38افراد میں 23 بچے ہیں۔پولیس نے کہا ہے کہ مسلح شخص نے اپنے خاندان پر بھی فائرنگ کی جس کے بعد خود کو بھی گولی ماری۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ حملہ آور کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ سابق پولیس اہلکار تھا۔
روئٹرز نے پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ حملہ آور نے سب سے پہلے عملے کے چار ارکان کو نشانہ بنایا جن میں ایک حاملہ ٹیچر بھی شامل تھی۔ان کا کہنا تھا کہ ’شروع میں لوگوں کو ایسا لگا کہ جیسے آتش بازی ہو رہی ہے۔‘
سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچوں کی لاشوں کو چادریں ڈال کر ڈھانپا گیا ہے اور ہر طرف خون نظر آ رہا ہے۔قبل ازیں پولیس کا کہنا تھا کہ حملہ آور فرار ہو گیا ہے اور اس کو تلاش کیا جا رہا ہے تاہم بعدازاں اطلاع سامنے آئی کہ حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار لی ہے۔
تھائی لینڈ ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں عوامی سطح پر اسلحہ رکھنے کی شرح کافی زیادہ ہے تاہم بڑے پیمانے پر فائرنگ کے واقعات بہت کم ہیں۔سال 2020 میں ایک فوجی نے اراضی کے معاملے پر اشتعال میں آ کر 29 افراد کو ہلاک اور 57 کو زخمی کر دیا تھا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

موسم سرمامیں صارفین کو 24گھنٹے بجلی فراہم کی جائے گی: حکام

Next Post

فوج فضائی جنگی صلاحیت میں اضافہ کرے گی، ایل اے سی پر چینی خطرے کا مقابلہ کرے گا ‘پرچنڈ’

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
Next Post
فوج فضائی جنگی صلاحیت میں اضافہ کرے گی، ایل اے سی پر چینی خطرے کا مقابلہ کرے گا ‘پرچنڈ’

فوج فضائی جنگی صلاحیت میں اضافہ کرے گی، ایل اے سی پر چینی خطرے کا مقابلہ کرے گا 'پرچنڈ'

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan