• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

چیف سیکرٹری کی ٹریفک حکام سے سری نگر۔ جموں قومی شاہراہ پر درماندہ ٹرکوں کو چوبیس گھنٹے کے اَندر کلیئر کرنے کی ہدایت

شاہراہ پر ٹریفک کی بہتر نقل و حمل کیلئے ایک قابل عمل منصوبہ تیار کرنے پر زور

Online Editor by Online Editor
2022-10-09
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ستمبر کے آخر تک زمین کے ڈیجیٹل پاس بک جاری کیے جائیں گے:چیف سیکرٹری ارون کمار مہتا
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی/09؍اکتوبر:
چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے سری نگر۔ جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل کا جائزہ لینے کے لئے آج منعقدہ ایک میراتھن میٹنگ میںمتعلقہ ٹریفک حکام پر زور دیا کہ وہ چوبیس گھنٹے کے اَندر درماندہ ہوئے ٹریفک کو کلیئرکرکے جلد اَز جلد اِس کی تصدیق کریں۔
میٹنگ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری زرعی پیداوار ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ ، صوبائی کمشنران ، سیکرٹری ٹرانسپورٹ ، آئی جی ٹریفک ، متعلقہ ضلع ترقیاتی کمشنران اور محکمہ ٹریفک کے دیگر سینئر اَفسران اور این ایچ اے آئی کے اَفسران نے شرکت کی۔
چیف سیکرٹری نے محکمہ ٹریفک کو ہدایت دی کہ فروٹ گروئورس کے ساتھ مل کر شاہراہ پر ٹریفک کی بہتر نقل و حمل کے لئے ایک قابل عمل منصوبہ تیار کریں۔ اُنہوں نے اَفسران سے کہا کہ وہ اِس بات کو یقینی بنائیں کہ وادی سے نکلنے والے پھلوں سے لدے ٹرک بغیر کسی تاخیر کے مناسب وقت میں اَپنی منزلوں تک پہنچ جائیں۔
ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے افسران پر زور دیا کہ ان کے دفتر میں سفری وقت اور مخالف سمتوں سے جموں یا سری نگر پہنچنے والی گاڑیوں کی تعداد کے بارے میں روزانہ رِپورٹ پیش کریں ۔ اُنہوں نے اُنہیں حکم دیا کہ وہ روزانہ درماندہ ہوئی گاڑیوں کی تعداد بشمول جگہ اور اس کی وجوہات کو شائع کریں۔اُنہوں نے ان سے کہا کہ وہ اِس سٹرک پر معمول کی ٹریفک کی بحالی کے لئے درکار وقت دیں۔
ٹریفک مینجمنٹ اَفسران سے کہا گیا ہے کہ وہ ٹریفک کو مؤثر طریقے سے منظم کرنے کے لئے تمام ذرائع سے اَفرادی قوت کو بڑھا دیں ۔اُنہوں نے اِس شاہراہ پر بالخصوص بانہال اور رام بن کے درمیان نازک راستوں پر لین کے نظم و ضبط کو نافذ کرنے کی ہدایت دی۔ اُنہوں نے اِس بات کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا کہ صرف مخصوص پارکنگ کی جگہوں کے علاوہ سڑک کے کنارے پارکنگ کی اِجازت نہیں ہے ۔
سیزنل نقل مکانی کے لئے قبائلی امو ر محکمہ اور ضلع ترقیاتی کمشنروں کو ہدایت دی گئی تھی کہ وہ ’’ ڈیروں ‘‘ کو اپنے کنبے کے اَفراد اور مویشیوں کے ساتھ ٹرکوں میں ہائی وے پر جانے کے لئے سہولیت فراہم کریں۔ ان سے کہا گیا کہ وہ دارالحکومت شہروں کے درمیان اِس اہم رابطے پر اَپنی آسانی اور بہتر ٹریفک مینجمنٹ کے لئے یہ اِنتظامات کریں۔

صوبائی اور ٹریفک مینجمنٹ اَفسران کو مزید کہا گیا ہے کہ ٹریفک کو مغل روڈ استعمال کرنے کی ترغیب دیں بالخصوص کم خراب ہونے والی اشیاء سے لدی گاڑیاں۔ ان سے سڑک پر اَفرادی قوت کو بڑھانے کے لئے کہا گیا تاکہ اس کی نگرانی اور اس کا مؤثر طریقے سے اِنتظام ان جگہوں پر کریں جو سلائیڈ کا شکا ر ہیں اور جن کی چوڑائی کم ہے ۔
مزید یہ کہ این ایچ اے آئی کو ہدایت دی گئی کہ وہ کیفٹیریا موڑ اور مہر سے کیچڑ کی صفائی کے لئے چیف سیکرٹری کی طرف سے اَپنی گذشتہ میٹنگ میں دی گئی تمام ٹائم لائنز پر عمل کرے۔ ان سے بانہال اور رام بن کے درمیان گڈھے والے حصے کو بلیک ٹاپ کرنے کے علاوہ سڑک کی مجموعی سطح کو بہتر بنانے کے لئے کہا گیا تھا۔ انہیں اِس بار بار آنے والے مسئلے کے طویل مدتی کے لئے اہم ٹی۔۵ ٹنل کو مکمل کرنے اور رامسو ۔ رامپاری ۔ شیربیبی سڑک کو چوڑا کر نے کی بھی ترغیب دی گئی ۔
کہا گیا کہ تمام سمتوں پر مکمل عمل کیا جائے گا تاکہ ہائی وے پر سفری وقت کافی حد تک کم ہوجائے اور اِس بات کو یقینی بنایا جائے کہ کوئی بھی گاڑی گھنٹوں اِکٹھے درماندہ نہ رہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بھکشو جس نے اپنی فراری بیچ دی (قسط26)

Next Post

کشمیر بھر میں عید میلاد النبیؐ مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
کشمیر بھر میں عید میلاد النبیؐ مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی

کشمیر بھر میں عید میلاد النبیؐ مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan