• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

بدترین حالات ابھی آنے ہیں، 2023 کساد بازاری کا سال ہوگا: آئی ایم ایف

Online Editor by Online Editor
2022-10-12
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
بدترین حالات ابھی آنے ہیں، 2023 کساد بازاری کا سال ہوگا: آئی ایم ایف
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے یوکرین جنگ کے باعث خوراک و توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر عالمی سطح پر اقتصادی ترقی کی رفتار آئندہ سال 2023 میں سست رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے معاشی کونسلر پیخی اولیویئر نے کورونا وائرس اور یوکرین جنگ کے باعث بڑھتی ہوئی مہنگائی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ رواں یا آئندہ سال عالمی معیشت کا ایک تہائی سے زیادہ حصہ معاشی سکڑاؤ کا شکار ہو سکتا ہے۔
انہوں نے خبردار کیا کہ دنیا کی تین بڑی معیشتیں امریکہ، یورپی یونین اور چین کی معاشی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں برقرار رہیں گی۔آئی ایم ایف کے چیف کونسلر کا کہنا ہے کہ ’بدترین حالات تو ابھی آنے ہیں اور اکثریت کے لیے 2023 کساد بازاری کا سال ہوگا۔‘
ان کے مطابق یوکرین جنگ کے باعث عالمی معیشت کو جو جھٹکا پہنچا ہے اس سے معاشی زخم ایک مرتبہ پھر کھل جائیں گے جو عالمی وبا کے بعد ابھی بھرنا ہی شروع ہوئے تھے۔خیال رہے کہ آئی ایم ایف نے اپنی رپورٹ میں سال 2023 کی عالمی مجموعی پیداوار کی شرح نمو میں 0.2 پوائنٹ کم کر کے 2.7 فیصد تک کی پیش گوئی کی ہے۔
آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر معاشی بحران اور کورونا وائرس کی وبا کے باوجود سال 2001 کے بعد سے اقتصادی شرح نمو کمزور ترین سطح پر ہے۔یہی وجہ ہے کہ امریکہ سمیت دنیا کی بڑی معیشتوں کی مجموعی ملکی پیداوار سال 2022 کے پہلے چھ ماہ میں سکڑی ہے جبکہ چین میں مسلسل لاک ڈاؤن لگنے کے باعث اسے پراپرٹی سیکٹر میں بحران کا سامنا ہے۔
معاشی کونسلر پیخی اولیویئر کا کہنا ہے کہ عالمی معیشت کساد بازاری کے خطرے کو ٹال سکتی ہیں لیکن معاشی ترقی دو فیصد سست ہونے کے امکانات موجود ہیں۔’سال 1970 کے بعد سے صرف پانچ مرتبہ کساد بازاری کا سامنا کرنا پڑا ہے، جب 1973 میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث جھٹکا لگا تھا، 1981 میں مہنگائی، 2008 کا معاشی بحران۔۔ یہ تمام بڑی وجوہات ہیں جو عالمی معیشت پر اثر انداز ہوئیں۔‘

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پیر پنجال میں رواں برس کی پہلی برفباری

Next Post

’خواتین کے ساتھ ظالمانہ سلوک‘، امریکہ کی طالبان پر نئی پابندیاں

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
Next Post
افغانستان کے اثاثے منجمد کرنے سے خواتین کی مشکلات میں اضافہ ہوا: اقوام متحدہ

’خواتین کے ساتھ ظالمانہ سلوک‘، امریکہ کی طالبان پر نئی پابندیاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan