• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں فائرنگ سے پولیس افسر سمیت پانچ ہلاک

Online Editor by Online Editor
2022-10-14
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں فائرنگ سے پولیس افسر سمیت پانچ ہلاک
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے دارالحکومت رالی میں فائرنگ سے ایک پولیس افسر سمیت پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق رالی کی میئر میری این بالڈون کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ایک ہائکنگ ٹریل پر پیش آیا جہاں لوگ اکثر تفریح کے لیے جاتے ہیں۔میئر نے پریس کانفرنس سے خطاب میں بتایا کہ واقعہ جمعرات کی شام پانچ بجے پیش آیا ہے اور متعدد افراد گولیوں کا نشانہ بنے۔رالی کے محکمہ پولیس نے پانچ ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے جن میں ایک پولیس افسر بھی شامل ہے جو فائرنگ کی واردات کے دوران ڈیوٹی پر نہیں تھا۔
محکمہ پولیس نے واقعے کے بعد ٹویٹ میں ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔رالی کی میئر میری بالڈون کے مطابق زخمیوں میں قانون نافذ کرنے والے ادارے سے وابستہ ایک افسر بھی شامل ہے جنہیں ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔
خیال رہے کہ فائرنگ کے اکثر پیش آنے والے واقعات امریکہ کے لیے ایک بڑا مسئلہ بن گیا ہے جس سے صرف سال 2022 میں ہی 34 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ان میں نصف سے زیادہ وہ افراد ہیں جنہوں نے اسلحے کا استعمال کرتے ہوئے خودکشی کی۔
میئر میری بالڈون کا کہنا تھا کہ امریکہ میں اس قسم کے بے وقوفانہ تشدد کو ختم کرنا ہوگا’سمال آرمز سروے‘ نامی ایک یورپی تحقیقاتی پراجکٹ کے مطابق امریکہ میں سال 2017 میں تقریباً 400 ملین بندوقیں عام افراد کے استعمال میں تھیں، یعنی ہر ایک سو افراد کے لیے 120 بندوقیں موجود ہیں۔
حال ہی میں امریکی ریاست ٹیکساس کے سکول اور امریکی ریاست نیو یارک کے شہر بفیلو کی ایک سپر مارکیٹ میں ہونے والے فائرنگ کے واقعات سے ملک بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی تھی جس کے بعد 30 سال میں پہلی مرتبہ امریکی قانون سازوں نے اسلحے کی فروخت پر قابو پانے کی غرض سے اصلاحات پر اتفاق کیا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سرکار نے محکمہ پولیس میں تعینات 36 اہلکاروں کو قبل از وقت سبکدوش کرنے کے احکامات صادر کئے

Next Post

رنویر سنگھ اور دیپیکا پاڈوکون کی طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
Next Post
رنویر سنگھ اور دیپیکا پاڈوکون کی طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں

رنویر سنگھ اور دیپیکا پاڈوکون کی طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan