• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ریزرو کیٹیگری ملازمین کے ٹرانسفر پالیسی کے لئے کمیٹی تشکیل

Online Editor by Online Editor
2022-10-21
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں کشمیر میں کچھ پرائیویٹ اسکول طلباء کو ہراساں کرتے ہیں: حکومت
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،21 اکتوبر :

جموں و کشمیر حکومت نے ایک کمیٹی کی دوبارہ تشکیل کو منظوری دے دی ہے جو ریزروڈ زمرے کے ملازمین کے لیے ٹرانسفر پالیسی کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لے گی۔ حکم نامے کے مطابق پرنسپل سکریٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے جبکہ کمشنر سیکرٹری محکمہ سماجی بہبود، ڈویژنل کمشنر کشمیر، ڈویژنل کمشنر جموں، سکریٹری جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ، سکریٹری محکمہ قانون اور اے آر آئی اینڈ ٹریننگ ڈیپارٹمنٹ کا ایک نمائندہ شامل ہے، اس کمیٹی کے ممبر ہوں گے۔

کمیٹی ان ملازمین کے ٹرانسفر سے متعلق تمام مسائل اور اس کی پالیسی کا جائزہ لے گی۔ اس کے علاوہ کیڈر مینجمنٹ کے دیگر نتیجہ خیز پہلوؤں کا بھی جائزہ لے گی اور مقررہ وقت میں حکومت کو اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیراعظم اتراکھنڈ پہنچے، گورنر اور وزیراعلیٰ نے کیا استقبال

Next Post

جموں و کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلکی بارش اور برفباری کی پیشنگوئی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
وادی کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار، 23 اور 24 مارچ کو بارشوں کا امکان

جموں و کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلکی بارش اور برفباری کی پیشنگوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan