• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

جموں کشمیر میں پہلے سیکورٹی اہلکاروں پر پتھرائورانے والے اب ’’پنچ ‘‘ اور ”سرپنچ“بن گئے: امیت شاہ

پچھلے 8 سالوں میں جموں کشمیر اور شمال مشرقی ریاستوں کی سیکورٹی صورتحال بہتر ہوئی

Online Editor by Online Editor
2022-10-21
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میں پہلے سیکورٹی اہلکاروں پر پتھرائورانے والے اب ’’پنچ ‘‘ اور ”سرپنچ“بن گئے: امیت شاہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر /21اکتوبر:
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کو کہا کہ شمال مشرقی اور جموں و کشمیر کے کے ساتھ ساتھ نکسل تشدد سے متاثرہ ریاستوں میں گزشتہ آٹھ سالوں میں سیکورٹی کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ امیت شاہ نے مزید کہا کہ جموں کشمیر میں پہلے سیکورٹی اہلکاروں پر پتھراوکرانے والے اب ‘”پنچ‘‘ اور ”سرپنچ“بن گئے ۔ سی این آئی مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق نئی دہلی کے چانکی پوری علاقے میں نیشنل پولیس میموریل میں اعلیٰ پولیس اور نیم فوجی کمانڈروں سے خطاب کر تے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ نکسلی تشدد سے متاثرہ ریاستوں کے علاوہ جموں و کشمیر اور شمال مشرق میں سیکورٹی کی صورتحال نریندر مودی حکومت کے گزشتہ آٹھ سالوں میں بہتر ہوئی ہے ۔
انہوںنے کہا کہ ”شمال مشرق میں ہم نے مسلح افواج افسپا کے تحت) کو دیے گئے خصوصی اختیارات کو ختم کر دیا ہے اور اس کے بجائے، وہاں کے نوجوانوں کو خصوصی اختیارات دیے گئے ہیں، جس کے نتیجے میں ان علاقوں میں تشدد میں 70 فیصد سے زیادہ کمی آئی ہے“۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کی صورتحال ایسی ہے کہ جو لوگ پہلے سیکورٹی اہلکاروں پر پتھراوکرتے تھے اب پنچ اور سرپنچ بن گئے ہیں۔
شاہ نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر کی صورتحال ایسی ہے کہ جو لوگ پہلے سیکورٹی اہلکاروں پر پتھراوکرتے تھے اب وہ ‘”پنچ‘‘ اور ”سرپنچ“بن گئے ہیں۔شاہ نے کہا کہ پورے ملک میں پولیس اور نیم فوجی اہلکاروں کی قربانیوں کی وجہ سے ہندوستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔سیکورٹی فورسز اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ انہوں نے کووڈ 19 وبائی امراض کے دوران ایک اہم کردار ادا کیا۔قومی پولیس یادگاری دن ان 10 سینٹرل ریزرو پولیس فورس اہلکاروں کی یاد میں منایا جاتا ہے جو اس دن 1959 میں لداخ کے گرم چشمہ کے علاقے میں چینی فوجیوں کے حملے میں مارے گئے تھے ۔
انہو ں نے مزید کہا کہ پہلے پتھر پھینکنے میں ملوث نوجوان اب حکومت کے متعارف کرائے گئے مختلف ترقیاتی منصوبوں میں شامل ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی میں ملک کی اندرونی سلامتی کو مضبوط بنانے کیلئے کئی اقدامات کیے گئے ہیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں کشمیر میں امن بگاڑنے میں ملوث افراد کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

Next Post

حکومت نے محبوبہ مفتی کو گپکار گیسٹ ہاؤس خالی کرنے کو کہا، متبادل رہائش کی پیشکش

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
مجھے شوپیاں جانے سے روکنے کیلئے خانہ نظر بند رکھا گیا: محبوبہ مفتی کا دعویٰ

حکومت نے محبوبہ مفتی کو گپکار گیسٹ ہاؤس خالی کرنے کو کہا، متبادل رہائش کی پیشکش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan