• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

کانگریس کی کمان ملکارجن کھڑگے کے ہاتھ میں

Online Editor by Online Editor
2022-10-26
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
کانگریس کی کمان ملکارجن کھڑگے کے ہاتھ میں
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 26 اکتوبر:
کانگریس کے نو منتخب صدر ملکارجن کھڑگے نے بدھ کے روز پارٹی کی باگ ڈور سنبھال لی۔ کانگریس ہیڈکوارٹر میں کھڑکے کی حلف برداری کی تقریب میں سابق صدر سونیا گاندھی، راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت، سابق صدر راہل گاندھی، پرینکا گاندھی اور کئی سینئر لیڈران موجود تھے۔ کانگریس کی باگ ڈور 24 سال بعد غیر گاندھی خاندان کے ہاتھ میں چلی گئی ہے۔
حلف برداری کی تقریب میں الیکشن افسر مدھوسودن مستری نے اسٹیج پر ہی کھڑگے کو جیت کا سرٹیفکیٹ سونپا۔ اس دوران سونیا گاندھی نے کہا کہ کھڑگے کا عہدہ سنبھالنے پر وہ راحت محسوس کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب کھڑگے صدر کے عہدے کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ انہوں نے کھڑگے کو بھی مبارکباد دی۔
قابل ذکر ہے کہ حلف برداری سے پہلے کھڑگے صبح راج گھاٹ پہنچے۔ انہوں نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کی سمادھی پر گلہائے عقیدت پیش کئے۔ اس کے بعد وہ پنڈت جواہر لعل نہرو، راجیو گاندھی، جگجیون رام اور اندرا گاندھی کے مقبروں پر گئے اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر کے عہدے کے انتخاب میں کھڑگے نے ششی تھرور کو شکست دے کر بڑے فرق سے کامیابی حاصل کی تھی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بارہمولہ میں سینئر افسر پر مبینہ حملہ، ملازمین کا احتجاج ،اس معاملے میں اب تک چار گرفتار: پولیس

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے اننت ناگ میں آئی او سی ایل کے ایل پی جی بوٹلنگ پلانٹ کا اِفتتاح کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے اننت ناگ میں آئی او سی ایل کے ایل پی جی بوٹلنگ پلانٹ کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے اننت ناگ میں آئی او سی ایل کے ایل پی جی بوٹلنگ پلانٹ کا اِفتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan