• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

ایلون مسک نے کیا ٹویٹر کے سی ای او پراگ اگروال کو برطرف

Online Editor by Online Editor
2022-10-28
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
ایلون مسک پر ایئرہوسٹس کو ہراساں کرنے کا الزام، ’معاملہ دبانے کے لیے ڈھائی لاکھ ڈالر دیے‘
FacebookTwitterWhatsappEmail

واشنگٹن، 28 اکتوبر:

جنوبی افریقی-کینیڈین-امریکی قدآور کاروباری، سرمایہ کار اور انجینئر ایلن مسک نے ٹویٹر کے حصول کا معاہدہ مکمل کرتے ہی سب سے پہلے سی ای او پراگ اگروال سمیت کئی اعلیٰ عہدیداروں کو باہر کا راستہ دکھا دیا۔ مسک نے ان پر انہیں گمراہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔

مسک نے کہا کہ وہ ٹویٹر پر اسپیم بوٹس کو شکست دینا چاہتے ہیں۔ وہ ایک ایسا ایلگوریدم بنانا چاہتے ہیں جو یہ طے کرے کہ سائٹ پر موجود مواد عوامی طور پر کس طرح نظر آئے، اس کا تعین کیا جا سکے۔ ایلن مسک نے واضح کیا ہے کہ وہ ملازمین کی چھٹنی (برطرف)کر یں گے۔ اس سے ٹوئٹر کے تقریباً 7500 ملازمین کے لیے روزگار کا بحران پیدا ہو جائے گا۔

مسک نے ٹویٹر کے سی ای او پراگ اگروال، چیف فنانشیل آفیسر نیڈ سیگل اور قانونی امور اور پالیسی کے سربراہ وجیا گاڈے کو برطرف کر دیا ہے۔ مسک نے الزام لگایا ہے کہ اگروال سمیت کئی اعلیٰ حکام نے انہیں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جعلی اکاؤنٹس کی تعداد کولیکر گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ اگروال اور سیگل ٹوئٹر کے سان فرانسسکو ہیڈکوارٹر میں کام کر رہے تھے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر اور لداخ میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا

Next Post

یوکرین کی فوج کے حملے میں 23 روسی فوجی ہلاک

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
Next Post
یوکرین کی فوج کے حملے میں 23 روسی فوجی ہلاک

یوکرین کی فوج کے حملے میں 23 روسی فوجی ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan