• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

اسرائیلی انتخابات، ابتدائی نتائج میں نتن یاہو کو معمولی برتری حاصل

Online Editor by Online Editor
2022-11-02
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
اسرائیلی انتخابات، ابتدائی نتائج میں نتن یاہو کو معمولی برتری حاصل
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
اسرائیل میں منگل کو ہونے والے انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق سابق وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کی جماعت کو دیگر کے مقابلے میں معمولی برتری حاصل ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سرکاری نتائج آنے تک صورتحال زیادہ واضح ہو جائے گی تاہم اس وقت سابق وزیراعظم کی جماعت آگے ہے۔
سیاسی اعتبار سے بہت زیادہ تقسیم کے شکار اسرائیل میں گزشتہ چار برس میں یہ پانچویں الیکشن ہیں۔سابق وزیراعظم بنیامین نتن یاہو دائیں بازو کے پرانے سیاست دانوں میں سے ایک ہیں۔اسرائیل کے تین مختلف نیوز نیٹ ورکس کے مطابق نتن یاہو کی جماعت لیکوڈ نتائج میں سب سے آگے ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ 30 نشستیں جیت جائے گی۔اسرائیل کی پارلیمان کی کُل نشستوں کی تعداد 120 ہے۔
نتن یاہو کی جماعت کی ہم خیال پارٹیوں کی نشستوں کو ملا کر توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ یہ اتحاد پارلیمان کی 62 نشستیں جیت جائے گا۔تاہم گزشتہ انتخابات کے حتمی اور سرکاری نتائج میں ڈرامائی تبدیلی سے دیگر جماعتوں نے معمولی برتری حاصل کر کے حکومت بنا لی تھی۔نگران وزیراعظم یائر لاپڈ کی جماعت توقعات کے مطابق 23 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
ابتدائی انتخابی نتائج کے مطابق نتن یاہو کا مخالف اتحاد پارلیمان میں برتری حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ نتن یاہو 12 برس تک اسرائیل کے وزیراعظم رہ چکے ہیں اور اُن کے اقتدار کا خاتمہ گزشتہ برس جون میں آٹھ جماعتی اتحاد نے کیا تھا جب اُن کی جماعت اور اتحادیوں کو پارلیمان میں ایک ووٹ سے شکست ہو گئی تھی اور نفتالی بینیٹ وزیراعظم بن گئے تھے۔

 

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں گیارہ فیصد لوگ موبائل اور لینڈ لائن فون کا استعمال نہیں کرتے ہیں

Next Post

منکی پاکس کے حوالے سے عالمی سطح پر ہنگامی صورتحال ہے، ڈبلیو ایچ او

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
Next Post
منکی پاکس کے حوالے سے عالمی سطح پر ہنگامی صورتحال ہے، ڈبلیو ایچ او

منکی پاکس کے حوالے سے عالمی سطح پر ہنگامی صورتحال ہے، ڈبلیو ایچ او

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan