• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

پیداوار بے شمار ،نہیں کوئی خریدار ،کشمیری میوہ صنعت سنگین بحران سے دوچار

Online Editor by Online Editor
2022-11-03
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سیب کے کاشتکاروں کو نقصان کا خدشہ ، سیب پیکنگ میٹریل کی قیمت میں اچانک اضافہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،03نومبر:
کشمیر میں رواں سیزن میں سیب کی بہت زیادہ پیداوارجوکہ21لاکھ میٹرک ٹن ریکارڈکی گئی ، کاشتکاروں کو خوش کرنے میں ناکام رہی ہے کیونکہ ان کی پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے تقریباً 30 فیصد کم نرخوں پر فروخت ہو رہی ہے۔بھاری نقصانات کا سامنا کرتے ہوئے سیب کے کسانوں نے اب حکومت سے مداخلت کی درخواست کی ہے۔
اطلاعات کے مطابق کشمیری میوہ صنعت ستمبر 2022میں باہر کی منڈیوں بشمول آزاد پور منڈی دہلی(ایشیا کی سب سے بڑی ہول سیل مارکیٹ) میں نقل و حمل میں مسلسل رکاوٹ پر ہنگامہ آرائی کے بعد سرخیوں میں آئی۔کیونکہ سری نگرجموں شاہراہ پر سیب سے لدی گاڑیاں آسانی سے سفر نہیں کرسکیں ۔قابل ذکر ہے کہ کشمیر ملک میں سیب کی کل فصل کا تقریباً 75 فیصد پیدا کرتا ہے اور اسے جموں وکشمیر کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی سمجھا جاتا ہے، جو جموں و کشمیر کی جی ڈی پی میں تقریباً8.2 فیصد کا حصہ ڈالتا ہے۔فروٹ منڈی سوپور کی فروٹ گروورس ایسوسی ایشن کے صدرفیاض ملک عرف کاکہ جی کہتے ہیں کہ رواں سیزن میں کشمیری سیب کی قیمت2021 کے مقابلے میں تقریباً 30 فیصد کم ہے اور بلاشبہ متعلقہ پھل کاشتکاروں کو بہت زیادہ نقصان ہو رہا ہے۔
حکومتی تعاون کے بغیر ان کے لئے نقصانات پر قابو پانا بہت مشکل ہے۔شمال وجنوب کشمیری مالکان باغات اورپھل کاشتکاروں کاکہناہے کہ ہم مایوس ہیں کیونکہ اس سیزن میں سیب کی پیداوار ہوئی لیکن اچھی واپسی کی امیدیں دم توڑ گئی ہیں۔زیادہ ترپھل کاشتکار اور تاجر اپنی مالی حالت کے بارے میں خوفزدہ ہیں۔ پھل کاشتکاروں اورمیوہ تاجروںکاکہناہے کہ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سری نگر،جموں قومی شاہراہ کے بار بار بند ہونے اور پھلوں سے لدے ٹرکوں کے کئی دنوں تک ایک ساتھ پھنسے رہنے کا اثر پڑا ہے کیونکہ ہم منڈیوں میں دیر سے پہنچے۔پھل کاشتکاروں اورمیوہ تاجروں نے کہا کہ 16 کلو وزنی سیب کے ہر ڈبے کا خرچہ 500روپے سے زیادہ ہے، جس میں پیکجنگ، فریٹ چارجز اور کیڑے مار ادویات اور کھادوں کا استعمال شامل ہے لیکن ہمیں فی ڈبہ اوسطاً صرف400 روپے مل رہے ہیں۔
کشمیر کی نصف سے زیادہ آبادی یعنی30لاکھ سے زیادہ نفوس بالواسطہ یا بالواسطہ طور پر باغبانی کی صنعت سے منسلک ہے جس کی مالیت 10ہزار کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔کشمیرمیں سیب کی سالانہ پیداوار تقریباً21 لاکھ میٹرک ٹن ہے۔ اس کی کاشت1,45 لاکھ ہیکٹر اراضی پر کی جاتی ہے۔پھل کاشتکاروں اورتاجروںکی تنظیموں کاکہناہے کہ حکومت کو آگے آنا ہوگا اور ہمیں بچانا ہوگا، ورنہ موجودہ حالات کے پیش نظر بھاری نقصانات پر قابو پانا بہت مشکل ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

لانگ مارچ میں عمران خان پر قاتلانہ حملہ، ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی

Next Post

پولیس نے گلمرگ میں پھنسے 3 سیاحوں کو بچایا ،تینوں نے پولیس کا شکریہ ادا کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے: پولیس

پولیس نے گلمرگ میں پھنسے 3 سیاحوں کو بچایا ،تینوں نے پولیس کا شکریہ ادا کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan