• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, جون ۲۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ٹنل کے آر پار بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری ، وادی شدید سردی کی لپیٹ میں

11نومبر تک موسمی صورتحال جوں کہ توں رہنے کا امکان ، 12نومبر کے بعد موسم میں بہتری آئیگی / محکمہ موسمیات

Online Editor by Online Editor
2022-11-07
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
وادی کشمیر میں ہلکی بارشیں، 22 اپریل تک موسم جوں کا توں رہنے کا امکان
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/ 07نومبر :
ٹنل کے آر پار مسلسل خراب موسمی صورتحال کے بیچ پیر پنچال کے آر پار بالائی علاقوں میں دوسر ے روز بھی برفباری سے سفید چارد بچھ گئی جبکہ شہر سرینگر سمیت وادی کے دیگر میدانی علاقوں میں موسلاد ار بارشیں ہوئی ۔ سونہ مرگ ، گزیر اور گلمرگ کے علاوہ پیر کی گلی اور زوجیلا پر تازہ برفباری ریکارڈ کی گئی ۔ ادھر موسمی صورتحا ل میں تبدیلی آنے کے ساتھ ہی وادی کشمیر میں شدید سردی کی لہر محسوس کی گئی جبکہ شہر ہ آفاق گلمرگ ایک مرتبہ پھر سرد ترین علاقہ درج ہوا جہاں شبانہ درجہ حرارت منفی 4.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
اسی دوران محکمہ موسمیات نے اگلے 24گھنٹوں تک ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں اور برفباری کا امکان ظاہر کرتے ہوئے 9سے 11نومبر تک مزید بارشوں اور برفباری کی ہیشگوئی کی ہے ۔ سی این آئی کے مطابق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے عین مطابق سنیچروار اور اتوار کی درمیانی شب سے ہی موسم میں تبد یلی آتے ہوئے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری ریکارڈ کی گئی ساتھ ہی میدانی علاقوں میں موسلاد دار بارشیں بھی ہوئی جس کا سلسلہ سوموار کی صبح تک بدستور جاری رہا ۔
معلوم ہوا ہے کہ برفباری نے پورے گلمرگ اور سونمرگ کے کچھ حصوں کو سفید چادر میں لپیٹ لیا ہے۔ جبکہ بالائی علاقوں میں 4 انچ سے 1.5 فٹ کی گہرائی کے ساتھ برفباری کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ کپواڑہ میں سادھنا ٹاپ اور ماچل میں بالترتیب 1.5 فٹ اور 4 انچ برف باری ہوئی ہے، ضلع بانڈی پورہ میں داور گریز میں تقریباً 3 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں سرینگر میں 30 ملی میٹر، قاضی گنڈ میں 36 ملی میٹر، پہلگام میں 19 ملی میٹر، کپواڑہ میں 24 ملی میٹر، کوکرناگ میں 25 ملی میٹر، گلمرگ میں 30 ملی میٹر، بانہال میں 18 ملی میٹر، بٹودروا میں 12 ملی میٹر اور بھدروامیں 12 ملی میٹر بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بارشوں کے نتیجے میںشبانہ درجہ حرارت میں نمایاں کمی درج ہوئی ہے ۔ محکمہ کے مطابق سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت 4.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ رات 5.2 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت 5.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ رات 5.5 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔ مشہور سیاحتی مرکز پہلگام میںگزشتہ رات 2.1 ڈگری کے مقابلے میںدرجہ حرارت 1.6 ڈگری سیلشس ریکارڈ کیا گیا ۔ جبکہ گلمرگ میں پچھلی رات منفی 3.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم منفی 4.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا کپواڑہ قصبے میں، پارہ 2.3 ڈگری سینٹی گریڈ پر طے ہوا جو گزشتہ رات 5.2 ڈگری سینٹی گریڈ تھا ۔
خیال رہے کہ محکمہ موسمیات نے موسمی صورتحال میں تبدیلی آنے کے امکانات ظاہر کرتے ہوئے بارشوں اور ہلکی برفباری کی پیشگوئی کی تھی ۔ اس دوران سونہ مرگ، گلمرگ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں تازہ برفباری ہوئی اس کےساتھ ساتھ زوجلا ، دراس اور دیگر پہاڑی علاقوںمیں بھی برفباری ہوئی۔ادھر محکمہ موسمیات کے مطابق پیر پنچال کے آر پار اگلے 24گھنٹوں تک میدانی علاقوں کے ساتھ ساتھ بالائی علاقوں میں بھی برفباری ہونے کے امکانات ہے اور کہا کہ موسمی صورتحال میں کچھ دنوں تک ایسی رہنے کی پیشگوئی کی ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ میدانی علاقوں میں کہیںکہیں پر ہلکی سے درمیانہ درجے کی بارشیں ہوسکتی ہے جبکہ وقفہ وقفہ سے ہلکی بارشوں کی وجہ سے درجہ حرارت میں مزید گراوٹ آسکتی ہے جبکہ مجموعی طور پر 12نومبر سے موسمی صورتحال میں بہتری آنے کی توقعات ہے ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کا 3-2 کی اکثریت سے فیصلہ، ای ڈبلیو ایس ریزرویشن درست

Next Post

جموں کشمیر سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ میں اے ایس آئی، سی آر پی ایف کانسٹیبل سمیت 4 مزید گرفتار

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
بڈگام میں 25 سالہ نوجوان کا مبینہ قتل، دو افراد گرفتار

جموں کشمیر سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ میں اے ایس آئی، سی آر پی ایف کانسٹیبل سمیت 4 مزید گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan