• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

صدر جمہوریہ نے جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کو بطور چیف جسٹس حلف دلایا

Online Editor by Online Editor
2022-11-09
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
صدر جمہوریہ نے جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کو بطور چیف جسٹس حلف دلایا
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 09 نومبر:
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے بدھ کی صبح راشٹرپتی بھون میں جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کو ملک کے نئے چیف جسٹس (سی جے آئی) کے عہدے کا حلف دلایا۔ جسٹس چندر چوڑ نے ملک کے 50ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا۔ سی جے آئی چندر چوڑ کی میعاد دو سال سے زیادہ ہوگی۔ وہ 10 نومبر 2024 کو ریٹائر ہو جائیں گے۔
سی جے آئی چندر چوڑ نے سینٹ اسٹیفن کالج دہلی سے اکنامکس میں بی اے آنرز کرنے کے بعد دہلی یونیورسٹی سے ایل ایل بی کیا۔ اس کے بعد وہ ایل ایل ایم کرنے ہارورڈ لا اسکول چلے گئے۔ وہ کئی غیر ملکی یونیورسٹیوں اور لا کالجوں میں لیکچر دے چکے ہیں۔ وہ امریکہ میں یونیورسٹی آف اوکلاہوما کے اسکول آف لا اور ممبئی یونیورسٹی میں کمپریٹیو کانسٹی ٹیوشن لا میں وزیٹنگ پروفیسر رہ چکے ہیں۔ وہ بامبے ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں پریکٹس کر چکے ہیں۔ انہیں جون 1998 میں بامبے ہائی کورٹ میں سینئر ایڈوکیٹ کے عہدے پر فائز کیا گیا۔ وہ 1998 سے مارچ 2000 تک اے ایس جی رہے۔ انہیں 29 مارچ 2000 کو بامبے ہائی کورٹ کا جج مقرر کیا گیا۔ 31 اکتوبر 2013 کو انہیں الہ آباد ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کیا گیا۔ 13 مئی 2016 کو انہیں سپریم کورٹ کا جج مقرر کیا گیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

نیرو مودی کو بھارت لانے کا راستہ صاف، برطانوی ہائی کورٹ نے حوالگی روکنے کی اپیل مسترد کر دی

Next Post

’’ اُمید ‘‘ سکیم نے جموں وکشمیر کی دیہی خواتین کو بااِختیار بنایا:حکومت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
’’ اُمید ‘‘ سکیم نے جموں وکشمیر کی دیہی خواتین کو بااِختیار بنایا:حکومت

’’ اُمید ‘‘ سکیم نے جموں وکشمیر کی دیہی خواتین کو بااِختیار بنایا:حکومت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan