• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, ستمبر ۳۰, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں وکشمیر:کٹھوعہ میں دلدوز سڑک حادثہ، ماں بیٹے سمیت تین از جان، دو زخمی

Online Editor by Online Editor
2022-12-01
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
پونچھ میں ٹریکٹر کی زد میں آکر معمر خاتون از جان
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں، یکم دسمبر :

جموں وکشمیر کی سڑکوں پر موت کا خونین رقص تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے۔
ضلع کٹھوعہ میں بدھ کی شام ایک دلخراش سڑک حادثے میں ماں بیٹے سمیت ایک ہی کنبے کے تین افراد جان بحق جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے۔
ذرائع نے بتایا کہ کٹھوعہ کے بنی علاقے میں بدھ کی شام ایک گاڑی جس میں ایک ہی کنبے کے پانچ افراد سوار تھے، ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہوکر قریب تین سو فٹ گہرے نالے میں جا گری جس کے نتیجے میں دو افراد کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوگئی۔
انہوں نے کہا کہ دیگر تین افراد کو فوری طور نکال کر علاج و معالجے کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔
متوفین کی شناخت 40 سالہ مونیکہ گپتا زوجہ سنجے گپتا،45 سالہ شیکھر ولد رام لال اور 11 سالہ سدارتھ گپتا ولد سنجے گپتا ساکنان آر ایس پورہ جموں کے بطور ہوئی ہے۔
زخمیوں کی شناخت 18سالہ برباتھ گپتا ولد پون گپتا اور 40 سالہ روبی گپتا زوجہ راجیش گپتا ساکنان آر ایس پورہ جموں کے طور پر ہوئی ہے دونوں زخمی گورنمنٹ میڈیکل کالج کٹھوعہ میں زیر علاج ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پی او کے واپس لینے کے لیے پارلیمنٹ پابند عہد: راج ناتھ سنگھ

Next Post

سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی2.1 ڈگری سینٹی گریڈ درج

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سالیہ پانزولہ میں اننت چتردشی میلہ دھوم دھام سے منایا گیا

سالیہ پانزولہ میں اننت چتردشی میلہ دھوم دھام سے منایا گیا

2023-09-30
ڈاکٹر درخشاں اندرابی حضرت بل میں صفائی مہم کی قیادت کی

ڈاکٹر درخشاں اندرابی حضرت بل میں صفائی مہم کی قیادت کی

2023-09-29
جموں و کشمیر کے 28 پولیس افسران کو آئی پی ایس میں شامل کیا گیا

جموں و کشمیر کے 28 پولیس افسران کو آئی پی ایس میں شامل کیا گیا

2023-09-29
معراج العالم کی اختتامی تقریب :درگاہ حضرت بل میں سب سے بڑی تقریب کا انعقاد

عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی

2023-09-29
سی آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل کا دورہ کشمیر، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ

سی آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل کا دورہ کشمیر، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ

2023-09-29
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے: پولیس

کولگام میں پنجاب کے دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

2023-09-29
کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک دو مارٹر شیل بر آمد

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک دو مارٹر شیل بر آمد

2023-09-29
ٹی۔ 20 ورلڈ کپ 2022 میں ہوگا کشمیری بلے کا استعمال

ہمیں ورلڈ کپ کا انتظار ہوتا ہے اور ہمیں دوگنی اجرت ملتی ہے

2023-09-29
Next Post
سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی2.1 ڈگری سینٹی گریڈ درج

سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی2.1 ڈگری سینٹی گریڈ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan