• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ریاسی میں جعلی ڈرائیونگ لائسنس فراہم کرنے کے ریکٹ کا پردہ فاش، چار گرفتار:پولیس

Online Editor by Online Editor
2022-12-12
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ریاسی میں جعلی ڈرائیونگ لائسنس فراہم کرنے کے ریکٹ کا پردہ فاش، چار گرفتار:پولیس
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں،12 دسمبر :

جموں وکشمیر کے ضلع ریاسی میں پولیس نے جعلی ڈرائیونگ لائسنس فراہم کرنے کے ایک ریکٹ کا پردہ فاش کرکے چاد افراد کو گرفتار کیا ہے۔
ایس ایس پی ریاسی امیت گپتا نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ایک مصدقہ شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے ایک جعلی ڈرائیونگ لائسنسز فراہم کرنے کے ایک ریکٹ کا پردہ فاش کرکے اس میں ملوث چار جعلسازوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حق نواز ساکن ماہور نامی ایک شخص نے ریاسی پولیس تھانے میں ایک شکایت درج کی جس میں کہا گیا کہ اُس نے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر نے کے لئے متعلقہ دفتر میں درخواست درج کی جس دوران وہ ایجنٹوں کے گروپ کے رابطے میں آگیا جنہوں نے اس سے لائسنس کی فراہمی کے لئے35 ہزار روپیے لے لئے۔
ان کا کہنا تھا کہ شکایت موصول ہونے پر اس ضمن میں ایک کیس درج کیا گیا اور تحقیقات شروع کی گئیں۔
موصوف ایس ایس پی نے کہا کہ پولیس نے فوری کارروائی عمل میں لاتے ہوئے شکایت کنندہ کے شناخت کرنے پر راجیش کمار عرف ہیپی ساکن پناسا تھکراکوٹ نامی ایک شخص کو گرفتار کیا۔
انہوں نے کہا کہ کیس کی مزید تحقیقات کے دوران پولیس نے شام لال عرف شامو ساکن وجے پور ریاسی جس نے دھوکہ دے کر شکایت کنندہ سے 35 ہزار روپیے لائسنس بنانے کے لئے لئے اور اس کو ٹرانسپورٹ افسر آلو اورناچل پردیش کی طرف سے جاری کردہ لائسنس دے دی، کو بھی گرفتار کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ کیس کی تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آگئی کہ راجیش کمار اور شام لال نے جرنیل ساکن پناسا اور دیپک شرما سکان پکھرو کے ساتھ مل کر شکایت کنندہ کو جعلی لائسنس فراہم کی ہے اور بے ایمانی کرکے اس سے پیسے وصول کئے ہیں۔
مسٹر امیت گپتا نے کہا کہ پولیس ٹیم نے چھاپے مار کر دیپک کمار کو اکھنور جموں سے گرفتار کیا جبکہ اس جرم میں ملوث دیگر ملزموں کو ریاسی سے گرفتار کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں اورناچل پردیش کے ٹرانسپورٹ حکام کے ساتھ خط وکتابت کی گئی۔
ان کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں مزید تحقیقات جاری ہیں اور مزید گرفتاریوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سری نگر کے صورہ میں گاڑی کی ٹکر سے خاکروب کی موت واقع

Next Post

 منڈی کا ‘بیمار’سب ضلع ہسپتال

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
 منڈی کا ‘بیمار’سب ضلع ہسپتال

 منڈی کا 'بیمار'سب ضلع ہسپتال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan