• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سرکاری زمینوں پر قبضہ چھڑانے کا معاملہ: عام آدمی اور غریب لوگوں سے کوئی چھیڑ ‏چھاڑ نہیں کی جائے گی: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

Online Editor by Online Editor
2023-01-19
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
اِنتظامی کونسل نے ایس آر او ۔43 کے نئے تشکیل دئیے گئے تعیناتی قوانین کو منظوری دی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر 19جنوری:
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ سرکاری زمینوں پر جنہوں نے ‏قبضہ کیا ہے اس کو ہٹایا جائے گا۔‎ انہوں نے کہا کہ جن اثر رسوخ والے لوگوں نے اپنے عہدوں کا استعمال کرکے سرکاری زمین پر قبضہ کیا ہے ان کے ‏خلاف کارروائی ہوگی۔‎
ان باتوں کا اظہار ایل جی نے سری نگر میں نامہ نگاروں کے ساتھ مختصر بات چیت کے دوران کیا ۔‎ ان کا کہنا تھا ک عام آدمی اور غریب لوگوں سے کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی جائے بلکہ سرکار ان کے حقوق کے تحفظ کے ‏لئے فکر مند ہے۔‎ انہوں نے کہاکہ سرکاری غریب لوگوں کے حقوق کو تحفظ فراہم کرنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اُٹھا رہی ہیں۔‎
ایل جی منوج سنہا نے مزید کہاکہ اثر رسوخ والے لوگوں نے اپنے عہدوں کا غلط استعمال کرکے سرکاری اراضی پر ‏قبضہ کیا لہذا اُن کے خلاف کارروائی عمل میں لانا اب ناگزیر بن گیا ہے۔‎
انہوں نے مزید بتایا کہ سپریم کورٹ آف انڈیا نے بار بار حکم دیا کہ جن اثر رسوخ رکھنے والے افراد نے سرکاری زمینوں ‏پر قبضہ کیا اُنہیں ہٹایا جائے ۔‎ اُن کے مطابق عدالت عظمیٰ کی جانب سے جو کہا گیا اُس پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی خاطر سرکار کاربند ہے۔‎ جموں وکشمیر میں انتخابات کے بارے پوچھے جانے ایک سوال کے جواب میں لیفٹیننٹ گورنر نے کہا: ‘ الیکشن کمیشن کا ‏بیان آپ نے پڑھا یہ ان ہی کے دائرہ اختیار میں ہے‎’.
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع میں سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف پچھلے ‏ایک ہفتے سے کارروائی جاری ہے۔‎ معلوم ہوا ہے کہ انتظامیہ نے ابتک سینکڑوں کنال سرکاری اراضی پر کئے گئے قبضے کو چھڑایا ہے اور آنے والے دنوں ‏کے دوران سرکاری زمینوں سے قبضہ ہٹانے کی مہم جاری ہے۔‎ یہ بھی یاد رہے کہ جموں وکشمیر کی سبھی سیاسی پارٹیوں نے حکومتی فیصلے کی نکتہ چینی کرتے ہوئے اس پر فوری ‏روک لگانے کا مطالبہ کیا۔‎

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بھارت جوڑو یاترا: جموں اور کٹھوعہ میں اسپیشل کمانڈوز (ایس پی جی ) کی تعیناتی

Next Post

ہم پاکستان کے ساتھ معمول کے تعلقات چاہتے ہیں لیکن دہشت گردی سے پاک ماحول میں۔ بھارت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
او آئی سی سے دہشت گردی میں ملوث کارکنان کی حوصلہ افزائی کرنے کی توقع نہیں: ہندوستان

ہم پاکستان کے ساتھ معمول کے تعلقات چاہتے ہیں لیکن دہشت گردی سے پاک ماحول میں۔ بھارت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan