• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, ستمبر ۳۰, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

وادی میں زرعی راضی کا 60فیصدی حصہ ختم ہوا ۔ ماہرین

Online Editor by Online Editor
2023-01-24
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
وادی میں زرعی راضی کا 60فیصدی حصہ ختم ہوا ۔ ماہرین
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/24جنوری:

وادی کشمیر میں قریب 60 فیصدی سے زائد زرعی اراضی اب ختم ہوچکی ہے۔ تعمیراتی سرگرمیوں کے علاوہ اینٹ کے بٹھوں اور دیگر کاموں کیلئے زرعی اراضی کا استعمال کیا جارہا ہے۔ اس دوران ماہرین نے بتایا ہے کہ ہم لوگ اپنی آنے والی نسلوں کو زرعی سرگرمیوں اور اناج سے محروم رکھنے کا سامنا خود ہی تیار کررہے ہیں۔

وادی کشمیر میں زرعی اراضی اب لفت ہونے کے قریب ہے۔ لوگ زرعی اراضی پر تعمیراتی سرگرمیاں انجام دے رہے ہیں۔ بڑی بڑی عمارتیں تعمیرکی جارہی ہیں۔ آہستہ آہستہ اراضی کاروباری مراکز میں تبدیل کی جارہی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ زمیندار اپنی اراضی اینٹ بٹھ مالکان کو ایک کنال کے حساب سے سالانہ بیس ہزار روپے پر دیتے ہیں۔ زرعی اراضی پر سٹون کریشر اور دیگر سرگرمیاں چلائی جارہی ہے جس کی وجہ سے زرعی اراضی قریب ختم ہونے کو ہے۔ اس سلسلے میںماہرین ارضیات نے بتاتا کہ ایک انچ زمین کے بننے میں ایک ہزار برس لگ جاتے ہیں لیکن ہم اس کوکوڑیوں کے عوض بیچ کر تباہ کررہے ہیں۔ا نہوں نے کہا کہ زرعی سرگرمی کے بغیر کوئی بھی سرگرمی زرخیز زمین کو بنجر بنادیتی ہے۔ اور اس کو واپس زرخیز بننے میں سالوں لگ جاتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس طرح سے ہم اپنی آنے والی نسلوں کو دانے دانے کے محتاج بنارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سائنس نے اتنی طرقی کی ہے لیکن کوئی بھی سائنسی ادارہ اب تک ایک بھی دانہ ان تیار کرنے میں کامیاب نہیں ہوا ہے کیوںکہ یہ قدرتی عمل ہے جس کیلئے زمین ہے ایک ایسی جگہ ہے جہاں سے ہم اناج اْگاسکتے ہیں۔ اناج مشینوں میں نہیں اْگتا اور ناہی قدرتی عمل کے بغیر اس کیلئے کوئی اور عمل کامیاب ہوسکتا ہے۔ انہوںنے کہا کہ سرکار ی سطح پر اگرچہ زرعی اراضی کو بچانے کے اقدامات کئے جارہے ہیں تاہم زمینی سطح پر اس کا تحفظ ہم سب کا فرض ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

یوم جمہویہ سے قبل کشمیر میں سخت سیکورٹی

Next Post

انصاف کی فراہمی تیز رفتاری سے ہونی چاہیے: کرن ریجیجو

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سالیہ پانزولہ میں اننت چتردشی میلہ دھوم دھام سے منایا گیا

سالیہ پانزولہ میں اننت چتردشی میلہ دھوم دھام سے منایا گیا

2023-09-30
ڈاکٹر درخشاں اندرابی حضرت بل میں صفائی مہم کی قیادت کی

ڈاکٹر درخشاں اندرابی حضرت بل میں صفائی مہم کی قیادت کی

2023-09-29
جموں و کشمیر کے 28 پولیس افسران کو آئی پی ایس میں شامل کیا گیا

جموں و کشمیر کے 28 پولیس افسران کو آئی پی ایس میں شامل کیا گیا

2023-09-29
معراج العالم کی اختتامی تقریب :درگاہ حضرت بل میں سب سے بڑی تقریب کا انعقاد

عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی

2023-09-29
سی آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل کا دورہ کشمیر، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ

سی آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل کا دورہ کشمیر، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ

2023-09-29
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے: پولیس

کولگام میں پنجاب کے دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

2023-09-29
کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک دو مارٹر شیل بر آمد

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک دو مارٹر شیل بر آمد

2023-09-29
ٹی۔ 20 ورلڈ کپ 2022 میں ہوگا کشمیری بلے کا استعمال

ہمیں ورلڈ کپ کا انتظار ہوتا ہے اور ہمیں دوگنی اجرت ملتی ہے

2023-09-29
Next Post
حد بندی کمیشن کی رپورٹ حتمی اس میں ترمیم کی کوئی گنجائش نہیں :کرن رجیجو

انصاف کی فراہمی تیز رفتاری سے ہونی چاہیے: کرن ریجیجو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan