• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جنوری ۳۱, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

’یہاں واپس آکر بہت اچھا لگ رہا ہے‘ کنگنا رناوت کی ٹوئٹر پر واپسی

Online Editor by Online Editor
2023-01-24
in تازہ تریں, شوبز
A A
’یہاں واپس آکر بہت اچھا لگ رہا ہے‘ کنگنا رناوت کی ٹوئٹر پر واپسی
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
بالی وُڈ کی اداکارہ کنگنا رناوت تقریبا دو سال کے عرصے کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر واپس آگئی ہیں۔
منگل کے روز کنگنا رناوت نے ویب سائٹ پر اپنی واپسی کا اعلان ٹویٹ میں کیا۔
انہوں نے کہا کہ ’سب کو ہیلو، یہاں واپس آ کر بہت اچھا لگ رہا ہے۔‘این ڈی ٹی وی کے مطابق ان کے اکاؤنٹ پر مئی 2021 میں ٹوئٹر نے پابندی لگائی تھی تاہم ان کے واپس آنے کے بعد اکاؤنٹ پر بلیو ٹِک جو کہ ویریفائیڈ صارفین کو ٹوئٹر کی جانب سے دیا جاتا ہے ابھی تک نہیں دیا گیا۔کنگنا رناوت نے 2021 میں ریاست بنگال میں ہونے والے انتخابات کے بعد پرتشدد واقعات کے بارے میں مواد ٹوئٹر پر اپلوڈ کیا تھا جس کی وجہ سے ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بلاک کر دیا گیا تھا۔
ان کے اکاؤںٹ کی جانب سے ’نفرت آمیز اور بد سلوکی پر مبنی‘ مواد کو نشر کرنے کی خلاف ورزی کئی مرتبہ دیکھنے میں آئی۔ٹوئٹر اکاؤنٹ واپس ملنے کے بعد اداکارہ نے اپنی آنے والے فلم ’ایمرجنسی‘ کی شوٹنگ کی ویڈیو بھی اپلوڈ کی جس میں وہ سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔
انہوں نے لکھا کہ ’ایمرجنسی فلم کی شوٹنگ کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگئی۔ 20 اکتوبر 2023 کو سنیما گھروں میں ملتے ہیں۔‘
فلم کوئین کی اداکارہ کا شمار ان چند لوگوں میں ہوتا ہے جن کے ٹوئٹر پر اکاؤنٹس سے ایلون مسک کے پلیٹ فارم خریدنے کے بعد پابندی ہٹائی جا رہی ہے۔
ٹوئٹر نے اس سے قبل گزشتہ سال نومبر میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ بھی بحال کر دیا تھا۔ سنہ 2021 کے آغاز میں کیپٹل ہلز میں ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے دھاوا بولا گیا تھا جس کے بعد ٹوئٹر نے ان پر حامیوں کو اکسانے کا الزام لگاتے ہوئے اکاؤںٹ بند کر دیا تھا۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

نورا فتحی نے مراکش میں گھر خریدنے کے لیے پیسے لیے: سکیش چندرشیکھر

Next Post

جموں کشمیر بینک : ترقی کی رفتار تیز تر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سپریم کورٹ میں 4 اپریل سے مکمل طور پر’فزیکل‘ سماعت

سرکاری اراضی پر تجاوزات ہٹانے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر عرضی خارج

2023-01-31
بجٹ کی طرف نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کی توجہ: وزیر اعظم

بجٹ کی طرف نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کی توجہ: وزیر اعظم

2023-01-31
اننت ناگ کے دیلگام میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ ، 2غیر مقامی مزدور زخمی

متعدد تشدد آمیز واقعات میں جنوری 2023،جموں و کشمیر میں 7 شہریوں سمیت 11 افراد ہلاک

2023-01-31
جموں کشمیر کے نوجوانوں میں صلاحیت کی کوئی کمی نہیں ۔ ایل جی

جموں کشمیر کے نوجوانوں میں صلاحیت کی کوئی کمی نہیں ۔ ایل جی

2023-01-31
لیفٹیننٹ گورنر نے بابائے قوم مہاتماگاندھی کو ان کی یوم وِصال پر خراجِ عقیدت پیش کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے بابائے قوم مہاتماگاندھی کو ان کی یوم وِصال پر خراجِ عقیدت پیش کیا

2023-01-30
لیفٹیننٹ گورنر نے گلمرگ میں تیسرے کھیلو۔ اِنڈیا سرمائی کھیلوں کی تیاریوں کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے گلمرگ میں تیسرے کھیلو۔ اِنڈیا سرمائی کھیلوں کی تیاریوں کا جائزہ لیا

2023-01-30
اودھم پور میں دلدوز سڑک حادثہ، تین مسافر از جان

سری نگر جموں شاہراہ پر حادثہ، ڈرائیور از جان

2023-01-30
دیوالی کے پیش نظر کشمیریونیورسٹی کے 24اکتوبر کے امتحان موخر

برف و باراں کے پیش نظر یونیورسٹی امتحانات ملتوی: ترجمان

2023-01-30
Next Post

جموں کشمیر بینک : ترقی کی رفتار تیز تر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

ur Urdu▼
X
ar Arabiczh-CN Chinese (Simplified)en Englishru Russianur Urdu