• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

بھارتی فضائیہ کے 2 لڑاکا طیارے گر کر تباہ

Online Editor by Online Editor
2023-01-28
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
بھارتی فضائیہ کے 2 لڑاکا طیارے گر کر تباہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

نیوز ڈیسک

بھارتی فضائیہ کے دو لڑاکا طیارے مشق کے دوران گر کر تباہ ہوگئے جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ زخمی جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بھارتی فضائیہ کے دو لڑاکا طیارے نئی دہلی کے جنوب میں مشق کے دوران گر کر تباہ ہوئے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے میں ایک پائلٹ زخمی ہوا ہے جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔

دونوں طیاروں نے صبح سویرے گوالیار ایئر بیس سے اڑان بھری تھی۔

لڑاکا طیارہ سو-30 میں 2 پائلٹ موجود تھے جبکہ میراج طیارے میں ایک پائلٹ موجود تھا۔

پولیس افسر دھارمندر گور نے اے ایف پی کو بتایا کہ 2 لڑاکا طیاروں میں سے ایک طیارے کے پُرزے ملے ہیں اور پہادگڑھ جنگل سے ایک زخمی پائلٹ ملا ہے جبکہ دوسرے طیارے کی تلاش کے لیے ٹیم بھیج دی ہے۔

ہدوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دونوں طیاروں کے فضا میں تصادم کی تصدیق کے لیے تحقیقات کررہی ہے۔

مدھیا پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سندھ چوہان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ریسکیو اور بحالی کے کام کے لیے مقامی انتظامیہ کو بھارتی فضائیہ سے تعاون کرنے کی ہدایت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دعا کرتے ہوئے کہ طیاروں میں سوار تمام پائلٹ خیریت سے ہوں۔

 

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

چلہ کلاں کے آخری دنوں کے دوران بھاری برف باری کی پیش گوئی

Next Post

کوئی ہمارے صبر کا امتحان نہ لیں ، چین ہو یا پاکستان ہر کسی محاذ پر فوج لڑنے کیلئے ہمیشہ تیار:جنرل منوج پانڈے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
کوئی ہمارے صبر کا امتحان نہ لیں ، چین ہو یا پاکستان ہر کسی محاذ پر فوج لڑنے کیلئے ہمیشہ تیار:جنرل منوج پانڈے

کوئی ہمارے صبر کا امتحان نہ لیں ، چین ہو یا پاکستان ہر کسی محاذ پر فوج لڑنے کیلئے ہمیشہ تیار:جنرل منوج پانڈے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan