• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

بجٹ کی طرف نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کی توجہ: وزیر اعظم

Online Editor by Online Editor
2023-01-31
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
بجٹ کی طرف نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کی توجہ: وزیر اعظم
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 31 جنوری :
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ آج کی عالمی صورتحال میں ہندوستان کے بجٹ کی ‏طرف نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کی توجہ ہے پارلیمنٹ کمپلیکس میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے ‏منگل کو کہا کہ آج ایک اہم موقع ہے ہندوستان کی موجودہ صدر آج پہلی بار مشترکہ ایوان سے خطاب کریں گی۔ آج کا دن ‏خواتین کے احترام کا بھی ہے۔ دور دراز جنگلوں میں رہنے والے ہمارے ملک کے عظیم قبائلیوں کو عزت دینے کا وقت ‏ہے۔
آج نہ صرف اراکین پارلیمنٹ کے لیے بلکہ پورے ملک کے لیے فخر کا لمحہ ہے کہ آج صدر کا پہلا خطاب ہو رہا ‏ہے۔‎
انہوں نے کہا کہ صدر کا پہلا خطاب ہے، تمام اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے جوش، ولولہ اور توانائی سے بھرپور لمحہ ‏ہونا چاہیے۔ مجھے یقین ہے کہ تمام اراکین پارلیمنٹ اس کسوٹی پر کھرا اتریں گے۔‎
وزیراعظم نے کہا کہ ملک کی وزیر خزانہ بھی ایک خاتون ہیں۔
وہ کل عام بجٹ لے کر پارلیمنٹ آئیں گی۔ آج کی عالمی صورتحال میں نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کی توجہ ہندوستان کے بجٹ کی طرف ہے۔ دنیا کی غیر مستحکم اقتصادی ‏صورتحال میں بجٹ ہندوستان کے عام لوگوں کی امید کو پورا کرنے کی کوشش کرے گا۔ مجھے امید ہے کہ وزیر خزانہ ان ‏امیدوں کو پورا کرنے کی بھرپور کوشش کریں گی۔‎
انہوں نے کہا کہ سب سے ملک، سب سے پہلے باشندگان وطن، اسی جذبے کو آگے بڑھاتے ہوئے اس بجٹ اجلاس میں بھی تکراررہے گی، لیکن تقریربھی تو ہونی چاہیے۔ مجھے یقین ہے کہ اپوزیشن کے تمام ساتھی بھرپور تیاری کے ساتھ اور ‏مطالعہ کے بعد ایوان میں اپنی بات رکھیں گے۔ مجھے امید ہے کہ ایوان ملک کی پالیسی سازی میں بہت اچھی بحث کرکے ‏امرت نکالے گا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

متعدد تشدد آمیز واقعات میں جنوری 2023،جموں و کشمیر میں 7 شہریوں سمیت 11 افراد ہلاک

Next Post

سرکاری اراضی پر تجاوزات ہٹانے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر عرضی خارج

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
سپریم کورٹ میں 4 اپریل سے مکمل طور پر’فزیکل‘ سماعت

سرکاری اراضی پر تجاوزات ہٹانے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر عرضی خارج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan