• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

بجٹ میں نئے ٹیکس نظام کا انتخاب کرنے کی ترغیب، سات لاکھ تک کی ذاتی آمدنی ٹیکس سے مستثنی

Online Editor by Online Editor
2023-02-01
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
بجٹ میں نئے ٹیکس نظام کا انتخاب کرنے کی ترغیب، سات لاکھ تک کی ذاتی آمدنی ٹیکس سے مستثنی
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 01 فروری :
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے عام بجٹ 2023-24 میں تنخواہ دار ملازمین کے لیے پرکشش انتظام ‏کے تحت نئے ٹیکس نظام میں سات لاکھ سالانہ آمدنی کو انکم ٹیکس سے مکمل طور پر مستثنیٰ قرار دیا ہے۔ پرانے نظام میں تین لاکھ ‏کی آمدنی کو ٹیکس فری رکھا گیا ہے۔‎
محترمہ سیتا رمن نے انکم ٹیکس سلیب کی تعداد پانچ کرنے کا بھی اعلان کیا، جس کے تحت 0 سے 3 لاکھ کے انکم سلیب پر کوئی ‏ٹیکس نہیں ہوگا، 3 سے 6 لاکھ کے لیے 5 فیصد ٹیکس کی شرح، 6 سے 9 لاکھ کے لیے 10 فیصد ٹیکس ،۔ 9 سے 12 لاکھ روپے کے ‏سلیب پر 15 فیصد اور 12 سے 15 لاکھ روپے کے سالانہ انکم سلیب پر 20 فیصد انکم ٹیکس عائد کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ 15 لاکھ ‏سے زائد سالانہ آمدنی 30 فیصد ٹیکس کے دائرے میں آئے گی۔‎
وزیر خزانہ نے نئے ٹیکس نظام کو عام ٹیکس دہندگان کے لیے پرکشش بنانے کی کوشش کی ہے تاکہ پرانے نظام کو چھوڑ کر نئے نظام ‏کو اپنانے کی حوصلہ افزائی کی جائے۔‎
زیادہ آمدنی والے ٹیکس دہندگان پر زیادہ سے زیادہ موثر ٹیکس کی شرح 42.7 فیصد سے کم کر کے 39 فیصد کر دی گئی ہے۔ محترمہ ‏سیتا رمن نے طویل مدتی ٹیکس کی شرح میں اضافہ نہیں کیا، جس سے اسٹاک مارکیٹوں میں جوش و خروش دیکھا گیا اور تجارت کے ‏دوران بمبئی اسٹاک ایکسچینج انڈیکس تقریباً 1,000 پوائنٹس چھلانگ لگایا۔
اگنی ویرون کے فنڈ میں تین گنا چھوٹ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اگنی ویروں فنڈ میں سرمایہ کاری کے تینوں مراحل، ‏سرمایہ کاری پر ہونے والی آمدنی اور سرمایہ کاری کی واپسی کے وقت ٹیکس میں چھوٹ دی جائے گی۔‎

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

دیہی علاقوں میں تولیدی صحت کے مسائل

Next Post

افروٹ کی پہاڑیوں سے برفانی تودہ ٹکرا گیا ،2 غیر ملکی سیاح لقمہ اجل ، 21کو بچا لیا گیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
تصویر :مبشر حسن

افروٹ کی پہاڑیوں سے برفانی تودہ ٹکرا گیا ،2 غیر ملکی سیاح لقمہ اجل ، 21کو بچا لیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan