سرینگر/ 02 فروری:
مندیپ کور پول کی جگہ ڈویڑن کام کشمیر کے طور پر کام کر سکتی ہیں۔مندیپ کور IAS جو اس وقت محکمہ دیہی ترقی اور پنچایتی راج جموں و کشمیر میں کمشنرسکریٹری کے طور پر تعینات ہیں، ممکنہ طور پر پانڈورنگ کے پول کی جگہ ڈویڑنل کمشنر کشمیر ہوں گی۔
سرکاری ذرائع کے مطابق مندیپ کور کو کشمیر کے صوبائی کمشنر کا عہدہ دیا جائے گا ۔ سابق ڈویژنل کمشنر پی کے پولے کو کے کے شرماء کی جگہ ریاستی الیکشن کمشنر کا عہدہ دیاگیا ہے جبکہ کے کے شرما دو برس بعد اپنے عہدے سے سبکدوش ہوئے ۔
