• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

گائے کی سمگلنگ اور ذبح کرنے کا الزام، اترپردیش میں 120 گرفتار

Online Editor by Online Editor
2023-02-06
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
گائے کی سمگلنگ اور ذبح کرنے کا الزام، اترپردیش میں 120 گرفتار
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
اتر پردیش میں گائے کی سمگلنگ اور ذبح کرنے میں ملوث 120 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
این ڈی ٹی وی کی رپورٹ میں پولیس حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ 120 میں سے 110 کو احتیاطی کارروائی کے طور پر پکڑا گیا ہے جبکہ 10 کو گائے ذبح کرنے کے جرم میں حراست میں لیا گیا ہے۔ایس پی رول راجکمار اگروال کا کہنا ہے کہ ’بریلی ضلع کے 29 پولیس سٹیشنز کی جانب سے ایسے افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جو گائے کو ذبح کرنے میں ملوث ہیں۔‘
’ان میں سے 110 وہ ہیں جن کی جانب سے ممکنہ طور پر گائے کو ذبح کیے جانے کا خدشہ تھا اور ان کو پیشگی طور پر گرفتار کیا گیا ہے جبکہ 10 وہ لوگ ہیں جو گائے کے ذبح کرنے میں ملوث ہیں۔‘
راجکمار اگروال کا مزید کہنا تھا کہ گائے کو ذبح کرنے والوں کے خلاف مہم ایس ایس پی اکھیلیش چوراسیا کی ہدایت پر شروع کی گئی ہے۔
ان کے مطابق گرفتار کیے جانے والے افراد سے بڑی مقدار میں بڑا گوشت اور گائے کو ذبح کرنے کا سازوسامان بھی برآمد کیا گیا ہے۔ راجکمار اگروال کا کہنا تھا کہ گائے کو ذبح کیے جانے کے واقعات کے باعث ضلع میں امن وامان کی صورت حال خراب ہو رہی تھی۔’پچھلے سات روز کے دوران بریلی میں گائے کے ذبح کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا، جس کی وجہ سے ہندو تنظیموں میں شدید غصہ پیدا ہوا۔‘
ان کا مزید کہنا تھا کہ ’اسی وجہ سے متعدد بار امن وامان کی صورت حال خرابی کی طرف گئی۔ اس کے بعد ایس ایس پی کی جانب سے تمام پولیس سٹیشنز کے انچارجز کو سخت ہدایات جاری کی گئی تھیں۔‘

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پی ایم مودی کا ترکی میں زلزلے سےجانی نقصان پر اظہار افسوس

Next Post

حکومت ریاستی زمینوں سے تجاوزات کوہٹانے کیلئے بلڈوزرکو اپناپہلانہیں آخری حربہ بنائے :عمرعبداللہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
حکومت ریاستی زمینوں سے تجاوزات کوہٹانے کیلئے بلڈوزرکو اپناپہلانہیں آخری حربہ بنائے :عمرعبداللہ

حکومت ریاستی زمینوں سے تجاوزات کوہٹانے کیلئے بلڈوزرکو اپناپہلانہیں آخری حربہ بنائے :عمرعبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan