• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, جون ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں میں اول سے دسویں جماعت تک ہندی پڑھانے کا منصوبہ

SCERTنے تدریس اور سیکھنے کے طریقہ کار کی تجویز کیلئے آٹھ رکنی کمیٹی تشکیل ، فیصلہ جلد لیا جائے گا

Online Editor by Online Editor
2023-02-10
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں میں اول سے دسویں جماعت تک ہندی پڑھانے کا منصوبہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر /10فروری :
تعلیمی نظام میں بہتری لانے کی ایک اور کوشش کے تحت جموں و کشمیر اسٹیٹ کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ تمام اسکولوں میںاول سے دسویں جماعت تک کیلئے ہندی زبان پڑھانے کا منصوبہ بنا رہی ہے جس کیلئے مختلف طبقوں سے تجاویز طلب کر لی گئی ہے اور جلد ہی اس کو حمتی شکل دی جائے گی ۔
جموں و کشمیر اسٹیٹ کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ جموں کشمیر کے تمام اسکولوں میں اول سے دسویں جماعت تک کیلئے ہندی پڑھانے کے منصوبے پر غور کر رہی ہے اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ جلد ہی تمام اسکولوں میں ہندی زبان پڑھانے کیلئے کام شروع کیا جائے گا ۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹر جے کے ایس سی ای آر ٹی نے اس ہفتے کے اوائل میں بنائی گئی کمیٹی سے تجاویز طلب کی ہیں۔معلوم ہوا ہے کہ ڈائریکٹر نے ایک حکم میں جموں و کشمیر کے اسکولوں میں ہندی زبان کی تدریس اور سیکھنے کے طریقہ کار کی تجویز کے لیے آٹھ رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔جس میں لکھا گیا ہے کہ اسکولوں میں پہلی سے دسویں جماعت تک ہندی زبان کو پڑھانے اور سیکھنے کا طریقہ کار تجویز کرنے کیلئے کمیٹی کی تشکیل کی منظوری دی گئی ہے۔
حکم کے مطابق، کمیٹی کی سربراہی جے کے بی او ایس ای کے چیئرمین کریں گے اور اس کے بعد سات ممبران ہوں گے جن میں ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن جموں، ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر، پروجیکٹ ڈائریکٹر سماگرا شکشا، جے کے، جے کے بی او ایس ای کے ڈائریکٹر اکیڈمکس، جوائنٹ ڈائریکٹر ایس سی ای آر ٹی ڈویڑنل آفس جموں، جوائنٹ ڈائریکٹر ممبران میں شامل ہونگے ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

گریز کے تلیل علاقے میں ایک اور برفانی تودہ گر آیا ،خاتون اور دوشیزہ کو بچا لیا گیا

Next Post

وجے کمار بدھوری نئے ڈویژنل کمشنر کشمیر تعینات

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
وجے کمار بدھوری نئے ڈویژنل کمشنر کشمیر تعینات

وجے کمار بدھوری نئے ڈویژنل کمشنر کشمیر تعینات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan