• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

ملک میں بی جے پی کا بلڈوزر انسانیت کیلئے خطرہ: پرینکا گاندھی

Online Editor by Online Editor
2023-02-15
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
پرینکا گاندھی کورونا متائثر
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی/15فروری:
ملک میں بلڈوزر کارروائی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ غریبی کو ہٹانے کا منتر اب غریبوں کو ہٹائو میں بدل دیا گیا ہے اور ملک میں بلڈوزروں سے غریب لوگوں کے گھروں کو توڑا جارہا ہے جو سراسر ناانصافی ہے جس کے خلاف کانگریس خاموش نہیں بیٹھے گی۔
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اتر پردیش میں تجاوزات ہٹانے کے دوران پیش آنے والے واقعہ کو لے کر حکومت سے سوال کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کا بلڈوزر انسانیت کے لیے خطرہ بن گیا ہے۔انہوں کہا کہ غریبی کو ہٹائو کے منتر کو غریبوں کو ہٹائو میں تبدیل کردیا گیا ہے جو کہ سراسر ناانصافی ہے ۔
پرینکا گاندھی نے سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت کے بلڈوزر پر لگا غیر انسانی شیشہ انسانیت اور حساسیت کے لیے خطرہ بن گیا ہے۔ کانپور کے دل دہلا دینے والے واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ ہم سب کو اس غیر انسانی فعل کے خلاف آواز اٹھانی ہوگی۔ کانپور کے متاثرہ خاندان کو انصاف ملنا چاہیے اور قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔غور طلب ہے کہ کانپور میں تجاوزات ہٹانے کے واقعہ کے دوران ماں-بیٹی کی زندہ جل کر موت ہوگئی تھی۔ جس میں اہل خانہ کا الزام ہے کہ انتظامی اہلکاروں نے گاؤں کے غنڈوں کے ساتھ مل کر ہماری جھونپڑی کو آگ لگا دی تھی۔ جس میں خاندان کے دیگر افراد بچ گئے تاہم ہماری والدہ اور بہن جاں بحق ہو گئیں۔
دراصل، پیر کو کانپور دیہات میں تجاوزات ہٹانے کے دوران ماں-بیٹی کی زندہ جل کر موت ہوگئی تھی۔ پولیس و انتظامیہ سرکاری اراضی سے ناجائز تجاوزات ہٹانے گئی تھی۔ اس واقعہ سے متعلق ایک ویڈیو سامنے آیا ہے۔ جس میں صاف دکھائی دے رہا ہے کہ ایک عورت چیختے ہوئے جھونپڑی کی طرف بھاگتی ہے۔ اور وہ دروازہ اندر سے بند کر لیتی ہے۔ پولیس بھی وہاں پہنچ جاتی ہے اور دروازہ توڑ دیتی ہے۔ اسی دوران جھونپڑی میں آگ بھڑک اٹھتی ہے۔ عورت اور اس کی بیٹی اندر موجود ہوتی ہیں۔ پھر چیخنے کی آواز آتی ہے… آگ لگا دی۔وہیں، متوفی پرمیلا کے شوہر کرشن گوپال دکشت نے کہا، ایس ڈی ایم اور تحصیلدار بلڈوزر لے کر آئے تھے۔
ان لوگوں نے افسران سے کہا کہ آگ لگا دو، تو اہلکاروں نے آگ لگا دی۔ ہم لوگ (بیٹا اور میں) کسی طرح جھونپڑی سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو گئے، لیکن ماں- بیٹی اندر ہی رہ گئیں اور جل کر ہلاک ہو گئیں۔ اہلکار ہمیں جلتا چھوڑ کر بھاگ گئے۔ کسی نے کسی طرح کی کوئی مدد نہیں کی۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ایل اے سی کے ساتھ نئی ٹیکنالوجی نصب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں:آرمی چیف

Next Post

19سے21فروری تک ہلکی سے درمیانی برف باری اور بارش کاامکان

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت مسلسل معمول سے زیادہ ریکارڈ

19سے21فروری تک ہلکی سے درمیانی برف باری اور بارش کاامکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan