• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مارچ ۲۶, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

بچوں میں سرطان کے 270 نئے معاملات درج، مجموعی ‏تعداد تقربیاً چار ہزار

Online Editor by Online Editor
2023-02-17
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کینسرخلیات کو روشن کرکے دکھانے والی نئی ایم آر آئی ٹیکنالوجی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،17فروری
وادی کشمیر میں بچوں میں سرطان کے 270 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔ ایسے میں یہاں کینسر کیسز میں جوج رہے بچوں کی تعداد تقریباً 4 ہزار تک جا پہنچی ہے۔شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ‏صورہ کے شعبہ آنکولوجی کے مطابق سال 2022 میں وادی کشمیر میں سرطان میں مبتلا بچوں کے 270 ‏معامالات درج کیے گیے ہیں اور اس طرح رجسٹر معامالات کی تعداد تقریباً 4 ہزار ہوگئی ہے۔ ماہرین کے ‏مطابق بچوں میں سب سے زیادہ کینسر کے اقسام ایسے پائے جاتے، جو کہ موروثی ہوتے ہیں۔ جس میں 75 ‏فیصد بچوں میں خون کا کینسر ہے اور ان میں سے سبھی بچے صحت یاب بھی پوتے ہیں۔ بچوں میں جو کینسر ‏کے اقسام زیادہ پائے جاتے ہیں ان میں دماغ کا کینسر ،خون کا کینسر، اور ٹوس ٹیومر وغیرہ شامل ہیں۔
عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ سروے کے مطابق بھارت میں گزشتہ برس 75 ہزار بچے ‏الگ الگ قسم کے کینسر سے متاثر پائے گئے ہیں۔جن میں اکثر بچے خون کے کینسر سے متاثر تھے۔ دیگر ‏ممالک کی طرح ملک میں بھی بچوں میں سرطان جیسی مہلک بیماری غریب اور متوسط طبقے کے گھرانوں ‏سے تعلق رکھنے والے بچوں میں دکھی جارہی ہے اور اس میں اکثر بچوں میں یہ بیماری مورثی ہوتی ہے اور ‏ان میں سے اکثر بچوں میں کینسر بیماری کے بارے پتہ بعد میں چلتا ہے۔
ماہرین کہتے ہیں کہ 5 سے 14 برس تک کے عمر کے کینسر سے جوج رہے تقریباً سبھی بچے بالکل صحتیاب ‏ہوتے ہیں۔ادھر بچوں میں سرطان کے عالمی دن کے موقعے پر سکمز صورہ میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا، ‏جس میں ڈائریکڑ سکمز ڈاکٹر پرویز اے کول نے مہمان خصوصی کے طور شرکت کی جبکہ شعبہ آنکالوجی ‏کے ماہر ڈاکٹر صاحبان اور ہسپتال کے سپرانٹنڈنٹ کے علاوہ دیگر ماہرین بھی تقریب میں موجود تھے۔ ادھر ‏شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ کے شعبہ ریڈیو آنکولوجی نے گزشتہ برس 2022 کےاعداد و ‏شمار پیش کیے، جن کے مطابق 1240 بڑے مریض ریڈنیٹ آنکولوجی میں او پی ڈی خدمات کے ذریعے علاج ‏ومعالجہ کرا رہے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اسی سال کے دوران 2073 افراد کو ریڈیو تھرپی دی گئی ہے جبکہ 2073 مریضوں کو ‏ایکسٹرنل بیم تھرپی کے ذریعے علاج کیا گیا۔ایکسٹرنل بیم تھرپی میں 1717 مریضوں کو ٹو ڈائمینشینل ریڈیو ‏تھرپی (‏Two dimensional Radio therpy) ,32‎‏ کو تھری ڈائمینشینل ریڈیو تھرپی اس کے علاوہ شعبہ ‏میں 113 مریضوں کو الیکٹرون تھرپی ،11 بیماروں کو برانچی تھرپی دی گئی ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اسلامی تعلیمات مثبت سوچ کی ترغیب دیتی ہیں

Next Post

دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف عرضی درج پر عدالت عظمیٰ کارروائی کرنے کو تیار

Online Editor

Online Editor

Related Posts

مرکزی کابینہ نے پردھان منتری اجولا یوجنا کے صارفین کے لیے مقررہ سبسڈی کو منظوری دی

مرکزی کابینہ نے پردھان منتری اجولا یوجنا کے صارفین کے لیے مقررہ سبسڈی کو منظوری دی

2023-03-25
 انسانی حقوق کونسل  میں کشمیری خواتین نے پی ایم مودی کی تعریف کی

 انسانی حقوق کونسل  میں کشمیری خواتین نے پی ایم مودی کی تعریف کی

2023-03-25
جموں وکشمیر میں  آئندہ سال سے  وندے بھارت ٹرینیں چلیں گی۔ اشونی ویشنو

جموں وکشمیر میں  آئندہ سال سے  وندے بھارت ٹرینیں چلیں گی۔ اشونی ویشنو

2023-03-25
370 کے خاتمے کے بعد ملی ٹنسی پر فیصلہ کن کنٹرول حاصل کرنا سب سے بڑی کامیابی: شاہ

ملک کی داخلی سلامتی میں سی آر پی ایف کا بے مثال تعاون: شاہ

2023-03-25
تازہ برفباری کی وجہ سے سرینگر لہیہ ،اور مغل روڈ گاڑیوں کی آمدرفت کے لئے بند

سری نگر- جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

2023-03-25
بڈگام میں 25 سالہ نوجوان کا مبینہ قتل، دو افراد گرفتار

بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو اعانت کار گرفتار:پولیس

2023-03-25
جنگ میں نہ روس جیتا، نہ یوکرین ہارا، پانچ ماہ میں قبرستان بن گئے کئی شہر

یوکرین اسلحے کی کمی سے فی الحال جوابی حملہ کرنے سے قاصر : زیلنسکی

2023-03-25
اننت ناگ میں محکمہ بجلی کا عارضی ملازم کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

بارہ مولہ میں ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور از جان

2023-03-23
Next Post
سپریم کورٹ میں 4 اپریل سے مکمل طور پر’فزیکل‘ سماعت

دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف عرضی درج پر عدالت عظمیٰ کارروائی کرنے کو تیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

ur Urdu▼
X
ar Arabiczh-CN Chinese (Simplified)en Englishru Russianur Urdu