• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مارچ ۲۶, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

اگنو کی طرف سے پیش کردہ تمام پروگرام بشمول MSCENV یو جی سی سے تسلیم شدہ

میڈیا میں پھیلائی جانے والی خبروں سے طلبہ کو تذزب میں مبتلا ہونے کی کوئی ضرورت نہیں / ریجنل ڈائریکٹر

Online Editor by Online Editor
2023-02-17
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
اگنو کی طرف سے پیش کردہ تمام پروگرام بشمول MSCENV یو جی سی سے تسلیم شدہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر /17فروری:
اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی (IGNOU)نے سائنس مضامین میں حاصل کی جانے والی ڈگریوں سے متعلق میڈیا رپورٹس پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ عام لوگوں، طلبائاور اسٹیک ہولڈرز کی جانکاری کیلئے یہ ہے کہ اگنو کی طرف سے پیش کیے جانے والے تمام پروگرام بشمول MSCENV کو یونیورسٹی گرانٹس کمیشن ( یو جی سی ) نے تسلیم کیا ہے ۔
سی این آئی کے مطابق اندرا گاندھی نیشنل او پن یونیورسٹی ( اگنو ) کے ریجنل ڈائریکٹر سرینگر ڈاکٹر شہنواز احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یو جی سی کی طرف سے 18 فروری 2021 کو ہونے والی اپنی 550ویں میٹنگ میں لیے گئے فیصلے کے لحاظ سے، یو جی سی نے اگنو کو (اوپن اینڈ ڈسٹنس لرننگ پروگرامز اور آن لائن پروگرامز) ریگولیشنز2020کے اطلاق سے مستثنیٰ قرار دیا ہے۔
ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر شاہنواز احمد ڈا ر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق اگنو کی طرف سے دی گئی تمام ڈگریاں/ ڈپلومہ/ سرٹیفکیٹس ایسوسی ایشن آف انڈین یونیورسٹیز (AIU) کے تمام ممبر اداروں کے ذریعے تسلیم کیے جاتے ہیں اور تمام ہندوستانی یونیورسٹیوں/ ڈیمڈ یونیورسٹیوں/ اداروں کی طرف سے جاری کردہ متعلقہ ڈگریوں/ ڈپلوموں/ سرٹیفکیٹس کے برابر ہیں۔انہوں نے کہا کہ کچھ اخبارات کی خبریں، جس سے طلباء میں کافی تذبذب پیدا ہوا ہے، حقیقتاً اغلط اور گمراہ کن ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگنو ماحولیاتی مطالعات میں دو پروگرام پیش کرتا ہے جیسے (1) سائنس کے ماسٹرس (ماحولیاتی سائنس ) اور ماسٹر آف آرٹس (ماحولیاتی مطالعہ ) ماسٹرس آف سائنس (ماحولیاتی سائنس –MSCENV) پروگرام میں ڈگری مکمل کرنے کے لیے پہلے تین سمسٹروں میں 4-کریڈٹس کا لیب کورس اور چوتھے سمسٹر میں 8کیڈٹ کورس کا مقالہ/پروجیکٹ لازمی کورسز کے طور پر ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بجلی فیس میں مزید اضافہ ہوگا ، اور اس کو تجارتی سطح پر بڑھایا جائے گا : پی ڈی ڈی

Next Post

انتظامیہ کا کام تجاوزات کی حفاظت کرنا ہے، اسے ہر قیمت پر کریں گے:ڈویژن کمشنر کشمیر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

مرکزی کابینہ نے پردھان منتری اجولا یوجنا کے صارفین کے لیے مقررہ سبسڈی کو منظوری دی

مرکزی کابینہ نے پردھان منتری اجولا یوجنا کے صارفین کے لیے مقررہ سبسڈی کو منظوری دی

2023-03-25
 انسانی حقوق کونسل  میں کشمیری خواتین نے پی ایم مودی کی تعریف کی

 انسانی حقوق کونسل  میں کشمیری خواتین نے پی ایم مودی کی تعریف کی

2023-03-25
جموں وکشمیر میں  آئندہ سال سے  وندے بھارت ٹرینیں چلیں گی۔ اشونی ویشنو

جموں وکشمیر میں  آئندہ سال سے  وندے بھارت ٹرینیں چلیں گی۔ اشونی ویشنو

2023-03-25
370 کے خاتمے کے بعد ملی ٹنسی پر فیصلہ کن کنٹرول حاصل کرنا سب سے بڑی کامیابی: شاہ

ملک کی داخلی سلامتی میں سی آر پی ایف کا بے مثال تعاون: شاہ

2023-03-25
تازہ برفباری کی وجہ سے سرینگر لہیہ ،اور مغل روڈ گاڑیوں کی آمدرفت کے لئے بند

سری نگر- جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

2023-03-25
بڈگام میں 25 سالہ نوجوان کا مبینہ قتل، دو افراد گرفتار

بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو اعانت کار گرفتار:پولیس

2023-03-25
جنگ میں نہ روس جیتا، نہ یوکرین ہارا، پانچ ماہ میں قبرستان بن گئے کئی شہر

یوکرین اسلحے کی کمی سے فی الحال جوابی حملہ کرنے سے قاصر : زیلنسکی

2023-03-25
اننت ناگ میں محکمہ بجلی کا عارضی ملازم کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

بارہ مولہ میں ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور از جان

2023-03-23
Next Post
وجے کمار بدھوری نئے ڈویژنل کمشنر کشمیر تعینات

انتظامیہ کا کام تجاوزات کی حفاظت کرنا ہے، اسے ہر قیمت پر کریں گے:ڈویژن کمشنر کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

ur Urdu▼
X
ar Arabiczh-CN Chinese (Simplified)en Englishru Russianur Urdu