• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

مرکزی وزیر نے رنبیر باغ میں 21.63 کروڑ کے فروزن سیمن سٹیشن کا سنگ بنیا د رکھا

Online Editor by Online Editor
2023-03-02
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
مرکزی وزیر نے رنبیر باغ میں 21.63 کروڑ کے فروزن سیمن سٹیشن کا سنگ بنیا د رکھا
FacebookTwitterWhatsappEmail

گاندربل/02؍مارچ:
مرکزی وزیر ماہی پروری اور پشوو ڈیری پالن پرشوتم روپالا نے آج گاندربل کے فروزن سیمن پروجیکٹ رنبیر باغ کا دورہ کیا اور اُنہوں نے وہاں راشٹریہ گو کل مشن کے تحت 21.63 کروڑ روپے کی لاگت سے منظور شدہ فروزن سیمن سٹیشن کا سنگ بنیاد رکھا۔
اِس موقعہ پر مرکزی وزیر کو پروجیکٹ کی مالی ترتیب اور فروزن سیمن سٹیشن میں دستیاب سہولیات کے بارے میںجانکاری دی گئی جس میںسٹرلائز یشن روم ، اے وِی سٹرلائزیشن روم ، کیوسی کی مائیکروبائل لیبارٹری ، فریز نگ روم ، کوالٹی کنٹرول لیبارٹری اور دیگر ضروری سہولیات شامل ہیں۔
مرکزی وزیر نے سیمن سینٹر کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور بیل شیڈوں کا معائینہ کیا ۔اُنہیں جانکاری دی گئی کہ موجودہ سیمن سٹیشن جموںوکشمیر اور لداخ کے دونوں یوٹیز میں تقریباً 800 سرکاری مصنوعی تخم ریزی مراکز اور تقریباً400 پرائیویٹ اے آئی کارکنوں کی مانگ کو پورا کرنے کے لئے ہر برس فروزن سیمن سٹراس( ایف ایس ایس) کی تقریباً 7لاکھ ڈوزز تیار کر رہا ہے ۔
مرکزی وزیر کوبیل شیڈوں کا معائینہ کرتے ہوئے جانکاری دی گئی کہ فی الحال ہائی جنرک میرٹ بریڈنگ بیلوں کو بریڈنگ بُل فارم یعنی ہولسٹین فریزئین ، جرسی اور ریڈ سندھی میں رکھا گیا ہے ۔
دریں اَثنأ ، مرکزی وزیر نے سٹاف اور کیجول لیبروں سے بھی بات چیت کی۔سٹاف اور کیجول لیبروں نے مرکزی وزیر موصوف کواَپنے درپیش مختلف مسائل گوش گزار کئے ۔مرکزی وزیر نے یقین دِلایا کہ ان کے تمام جائز مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر پورا کیا جائے گا۔
مرکزی وزیر موصوف نے اِس موقعہ پر اَپنے خیالات کا اِظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزارتِ پشوپالن ،ماہی پروری اور دودھ پالن فروزن سیمن سٹراس( ایف ایس ایس) کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے کے لئے فروزن سیمن پروجیکٹ رنبیر باغ کی پیداوار کو بڑھانے کے لئے پُر عزم ہے ۔اِس سلسلے میں مرکزی حکومت نے 21.63 کروڑ روپے کے پروجیکٹ کو منظوری دی ہے جس میں 6کروڑ روپے جاری کئے گئے ہیں۔اُنہوں نے مزید کہا کہ اِس منصوبے کی تکمیل کے بعد یہ نہ صرف مقامی طلب کو پورا کرے گا بلکہ فروزن سیمن سٹراس( ایف ایس ایس) کو بھی برآمد کرے گا۔اُنہوں نے کہا کہ پروجیکٹ کی تکمیل سے نسل کی بہتری سے دودھ کی پیداوار میں اِضافہ ہوگا اور پشو پالن کمیونٹی کی آمدنی میں اِضافہ ہوگا۔
اِس موقعہ پرضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل شیامبیر ،ڈائریکٹر اینمل ہسبنڈری پورنیما متل ، اے ڈی ڈی سی گاندربل ، سی اے ایچ او ،اے ڈی فشریز اور دیگر ضلعی اَفسران موجود تھے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ہڑتال اور پتھراؤ کی جگہ لیپ ٹاپ اور کتابوں نے لی ، نوجوان کشمیر میں بھی اسٹارٹ اپ تحریک کو آگے بڑھائیں/ امیت شاہ

Next Post

سیکرٹری ثقافت نے ٹیگور ہال میں تھیٹر فیسٹول کشمیر کا اِفتتاح کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
سیکرٹری ثقافت نے ٹیگور ہال میں تھیٹر فیسٹول کشمیر کا اِفتتاح کیا

سیکرٹری ثقافت نے ٹیگور ہال میں تھیٹر فیسٹول کشمیر کا اِفتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan