• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, جون ۱, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں وکشمیر میں  آئندہ سال سے  وندے بھارت ٹرینیں چلیں گی۔ اشونی ویشنو

Online Editor by Online Editor
2023-03-25
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں وکشمیر میں  آئندہ سال سے  وندے بھارت ٹرینیں چلیں گی۔ اشونی ویشنو
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 25 مارچ :

ریلوے  کے مرکزی   اشونی ویشنو نے کہا ہے  کہ  جموں وکشمیر میں اگلے برس وندے بھارت ٹرینیں چلائی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ جموں سے سری نگر کے ریل لنک کا تعمیری کام بہت جلدی مکمل ہوگا۔مرکزی وزیر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو بارہمولہ میں ریلوے پروجیکٹس کا معائینہ کرنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘بہت ہی خوشی ہوئی کہ بھارتیہ ریلوے نیٹ ورک کے آخری اسٹیشن بارہمولہ میں سہولیات کو دیکھا اور انتظامیہ سے بہت سارے مشور حاصل کئے۔ان کا کہنا تھا کہ جموں و کشمیر میں ریلوے کی بہت ساری چیزوں کو بہتر کیا جائے گا۔

ویشنو نے کہا کہ اسٹیشن کو بہتر بنایا جائے گا، ڈوبل لائن، ٹیلی فون کنکٹویٹی، پارسل سروس،ہیٹنگ سسٹم وغیرہ سہولیات میں مزید بہتری لائی جائےگی۔انہوں نے کہا کہ بھارتی ریلوے کے ذریعے سال کے آخر تک سیمنٹ اور دوا سازی کی تجارت کو یقینی بنایا جائے گا اور اس کے علاوہ سیب کی تجارت کے لئے سہولیات پر بھی غور کیا جائے گا۔

وزیر ریلوے نے کہا کہ جموں سے سری نگر کا لنک بہت جلد مکمل کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اگلے برس جموں وکشمیر میں وندے بھارت ٹرینیں بھی چلائی جائیں گی۔بتادیں کہ موصوف زیر ریلوے بڈگام ریلوے اسٹیشن سے ٹرین کے ذریعے بارہمولہ پہنچے۔ اس دوران ریلوے کے اعلیٰ عہدیدار ان کے ہمراہ تھے.

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ملک کی داخلی سلامتی میں سی آر پی ایف کا بے مثال تعاون: شاہ

Next Post

 انسانی حقوق کونسل  میں کشمیری خواتین نے پی ایم مودی کی تعریف کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

جموںو کشمیر میں ڈیری کا شعبہ زراعت کے جی ڈی پی میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے:منوج سنہا

جموںو کشمیر میں ڈیری کا شعبہ زراعت کے جی ڈی پی میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے:منوج سنہا

2023-06-01
موسلا دھار بارشیں: پلوامہ میں پسی گرنے سے رہائشی مکان کو نقصان

موسلا دھار بارشیں: پلوامہ میں پسی گرنے سے رہائشی مکان کو نقصان

2023-06-01
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے: پولیس

بارہمولہ میں سال رواں کے پہلے 5 مہینوں کے دوران 217 منشیات فروش گرفتار، کروڑوں روپیے مالیت کا نشہ آور مواد بر آؐد: پولیس

2023-06-01
زوجیلا پاس کے قریب لینڈ سلائیڈنگ،سری نگرلیہہ شاہراہ پرٹریفک معطل

سری نگر – جموں قومی شاہراہ مرمتی کام کے پیش نظر بند

2023-06-01
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے: پولیس

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کے 2 ملی ٹنٹ معاونین گرفتار، اسلحہ بر آمد: پولیس

2023-06-01
کپوارہ میں ایل او سی پی در ندازی کی کوشش ناکام، ایک فوجی جوان اور ایک جنگجو ہلاک

جموں کے سانبہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی در انداز ہلاک: بی ایس ایف ترجمان

2023-06-01
جموںو کشمیر کی9 ویں جماعت کی طالبہ نے اپنے سرحدی گاؤںکا نام روشن کیا

جموںو کشمیر کی9 ویں جماعت کی طالبہ نے اپنے سرحدی گاؤںکا نام روشن کیا

2023-06-01
جی 20 اجلاس سے قبل کشمیر دلہن کی طرح سجا۔ مقامی شہریوں میں جوش و خروش

جموں اورکشمیر میں جی 20اجلاس کی کامیاب میزبانی ،مرکز کے زیر انتظام علاقے کو بین الاقوامی سیاحت کے نقشے پر ڈال دیا۔رپورٹ

2023-06-01
Next Post
 انسانی حقوق کونسل  میں کشمیری خواتین نے پی ایم مودی کی تعریف کی

 انسانی حقوق کونسل  میں کشمیری خواتین نے پی ایم مودی کی تعریف کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

ur Urdu▼
X
ar Arabiczh-CN Chinese (Simplified)en Englishru Russianur Urdu