• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

ممبئی جارہی بس کھائی میں گری، 12 افراد ہلاک

Online Editor by Online Editor
2023-04-15
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
ممبئی جارہی بس کھائی میں گری، 12 افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappEmail

پونے، 15 اپریل :
مہاراشٹر کے رائے گڑھ ضلع میں ہفتہ کی صبح ایک بس کھائی میں گرنے سے 12 افراد ہلاک اور متعدد ‏زخمی ہو گئے، جن میں سے 25 کی حالت نازک ہے۔‎
رائے گڑھ ضلع کے پولیس سپرنٹنڈنٹ سومناتھ گھارگے نے بتایا کہ یہ واقعہ ممبئی پونے ہائی وے پر بورگھاٹ میں شنگروبا مندر ‏کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک نجی بس جس میں تقریباً 45 مسافر سوار تھے گہری کھائی میں گر گئی۔ انہوں نے کہا کہ ‏راحت اور بچاؤ کا کام جاری ہے۔ زخمیوں کا کھوپولی کے دیہی اسپتالوں میں علاج جاری ہے۔‎
انہوں نے کہا کہ ہائیکرز گروپ، آئی آر بی کی ٹیمیں متاثرین کو امدادی کام فراہم کر رہی ہیں اور نجی اسپتالوں کے ڈاکٹروں کو مدد کے لیے بلایا گیا ہے۔ ‏انہوں نے بتایا کہ بس میں سوار مسافر پونے میں ایک پروگرام میں شرکت کے بعد گورے گاؤں ممبئی واپس آرہے تھے۔‎ پولیس کا کہنا ہے کہ اب بھی کئی مسافروں کے کھائی میں پھنسے ہونے کا خدشہ ہے اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ‏حادثے کی اصل وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے، لیکن ابتدائی معلومات کے مطابق ڈرائیور گاڑی پر سے کنٹرول کھو بیٹھا، ‏جس سے 12 سے زائد مسافر ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جسمانی معذوروں کو تعلیمی معذور بننے سے بچایا جائے

Next Post

امرتسر میں ڈرون سے گرائی گئی 3 کلو سے زائد ہیروئن برآمد

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
امرتسر میں ڈرون سے گرائی گئی 3 کلو سے زائد ہیروئن برآمد

امرتسر میں ڈرون سے گرائی گئی 3 کلو سے زائد ہیروئن برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan