• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

بھارت میں کورونا کے 884 نئے کیسز، 19 مریضوں کی موت

Online Editor by Online Editor
2023-04-21
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
کورونا سے اموات کی تعداد میں اضافہ، ایک دن میں 19 افراد لقمہ اجل بنے
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 21 اپریل:

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 884 فعال معاملے سامنے آئے ہیں اور ملک میں کورونا وائرس کی وبا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان 19 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔

اس دوران ملک میں کورونا ویکسینیشن کا عمل بھی جاری ہے اور اس سلسلے میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 3 ہزار 647 افراد کو ٹیکہ لگایا گیا ہے اور اب تک ملک میں 2 کروڑ 20 لاکھ 66 ہزار 31 ہزار 979 افراد کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

وزارت صحت کی طرف سے جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 884 فعال معاملے بڑھ کر 66,170 ہو گئے ہیں۔ ملک میں متاثرہ افراد کی کل تعداد 4,48,69,684 ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 5,31,258 ہو گئی ہے۔ اسی عرصے میں کورونا انفیکشن سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 10,780 بڑھ کر 4,42,72,256 تک پہنچ گئی ہے۔

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راجستھان میں فعال کیسوں کی تعداد میں سب سے زیادہ 322 کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس کے بعد اڈیشہ میں 234، ہریانہ میں 231، چھتیس گڑھ میں 210، اتر پردیش میں 180، مغربی بنگال میں 102، پنجاب میں 95، مہاراشٹر میں 77، بہار میں 66، تمل ناڈو میں 63، دہلی میں 74، چنڈی گڑھ میں 22، جھارکھنڈ میں 20، کرناٹک میں 15، آندھرا پردیش میں 13، تلنگانہ میں سات، میگھالیہ اور تریپورہ میں تین تین، منی پور اور میزورم میں ایک ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ اتر پردیش میں اس بیماری سے چار، دہلی، ہریانہ اور مہاراشٹر میں تین تین، بہار اور چھتیس گڑھ میں دو، کیرالہ اور راجستھان میں ایک ایک کی موت ہوئی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پونچھ ملی ٹنٹ حملہ: سیکورٹی فوسرز کا راجوری – پونچھ کے کئی علاقوں میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری

Next Post

جموںو کشمیر سے منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے نوجوانوں کو حکومت کے ساتھ ہاتھ ملانا چاہیے: ایل جی سنہا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post

جموںو کشمیر سے منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے نوجوانوں کو حکومت کے ساتھ ہاتھ ملانا چاہیے: ایل جی سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan