• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, جون ۱, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

راجوری میں پہاڑی سے گر کر سی آر پی ایف انسپکٹر ہلاک

Online Editor by Online Editor
2023-05-05
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
عسکریت پسندوں کے حملے میں زخمی غیر ریاستی مزدور چل بسا
FacebookTwitterWhatsappEmail

راجوری،05مئی:
سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کا ایک افسر راجوری ضلع کے سندر بنی گاؤں میں آپریشنل ایریا ڈومینیشن ‏گشت کے دوران چٹان سے گر کر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے سندربنی کے بھجوال گاؤں ‏کے موہڑہ لاریہ میں آپریشنل ڈیوٹی اور طویل فاصلے تک گشت کے دوران ایک سی آر پی ایف اہلکار پہاڑ پر پیر پھسلنے ‏کے سبب کھائی میں گر گیا۔ اس دوران سی آر پی ایف نے ریسکیو آپریشن چلایا اور زخإی حالت میں سی آر پی ایف اہلکار کو ‏گھاٹی سے باہر نکالا گیا۔
زخمی اہلکار کو سب ڈسٹرکٹ ہسپتال سندربنی پہنچایا گیا ،لیکن ڈاکٹروں نے اسے وہاں مردہ قرار دے دیا گیا۔ ہلاک ہونے ‏والے انسپکٹر کی شناخت 37 سالہ سنیل کمار کے طور پر کی گئی ہے جو پٹنہ کے رہنے والے تھے۔ ہلاک ہونے والا ‏آنسپکٹر سی آر پی ایف 122 بٹالین سے تعلق رکھتا تھا۔ بتایا جارہا ہے کہ سی آر پی ایف اہلکار ان کمپنیوں کا حصہ تھا ‏جنہیں یکم جنوری کے دھانگری دہشت گردانہ حملے کے بعد راجوری اور پونچھ اضلاع میں اضافی فورس کے طور پر تعینات کیا ‏گیا تھا۔متوفی کی لاش کو طبی اور قانونی کارروائی کے لیے سول ہسپتال سندربنی میں رکھا گیا ہے اور پولیس نے اس معاملے میں ‏قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر میں سیاحوں کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے کیلئے شکارا والے انتھک محنت کررہے ہیں

Next Post

کشمیر میں 6 سے8 مئی تک بارشوں کی پیش گوئی، 9 سے 12 مئی تک موسم خشک رہنے کا امکان

Online Editor

Online Editor

Related Posts

جموںو کشمیر کی9 ویں جماعت کی طالبہ نے اپنے سرحدی گاؤںکا نام روشن کیا

جموںو کشمیر کی9 ویں جماعت کی طالبہ نے اپنے سرحدی گاؤںکا نام روشن کیا

2023-06-01
جی 20 اجلاس سے قبل کشمیر دلہن کی طرح سجا۔ مقامی شہریوں میں جوش و خروش

جموں اورکشمیر میں جی 20اجلاس کی کامیاب میزبانی ،مرکز کے زیر انتظام علاقے کو بین الاقوامی سیاحت کے نقشے پر ڈال دیا۔رپورٹ

2023-06-01
فوج نے بارہمولہ میں میڈیکل اور ویٹرنری کیمپ کا انعقاد کیا

فوج نے بارہمولہ میں میڈیکل اور ویٹرنری کیمپ کا انعقاد کیا

2023-06-01
ماہ اپریل میں کشمیر میں سیاحوں کی سب سے زیادہ آمد ریکارڈ

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کی سیاحت کو فروغ ملا۔ وال اسٹریٹ جرنل

2023-06-01
پلوامہ میں ایس آئی یو نے لشکر طیبہ کے کمانڈر کے گھر کی تلاشی لی

کشمیر کے مختلف علاقوں میں ایس آئی اے کی طرف سے چھاپہ مار کارروائی

2023-06-01
ٹارگیٹ کلنگ ایک چیلنج ہے، جس سے مضبوطی سے نمٹا جا رہا ہے: دلباغ سنگھ

پاکستان کی حمایت یافتہ عناصر وادی کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں:ڈی جی پی دلباغ سنگھ

2023-06-01
چیف سکریٹری نے ’لائف سرٹیفکیٹ‘ کے آن لائن اجراء پر زور دیا

چیف سکریٹری نے ’لائف سرٹیفکیٹ‘ کے آن لائن اجراء پر زور دیا

2023-06-01
غیر مسلم ملازمین کو محفوظ مقامات پر تعینات کریں: محکمہ تعلیم کی سی ای اوز کو ہدایات

جموں و کشمیر کو ڈی این بی کی مزید 12 نشستوں کی منظوری مل گئی

2023-06-01
Next Post
کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت مسلسل معمول سے زیادہ ریکارڈ

کشمیر میں 6 سے8 مئی تک بارشوں کی پیش گوئی، 9 سے 12 مئی تک موسم خشک رہنے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

ur Urdu▼
X
ar Arabiczh-CN Chinese (Simplified)en Englishru Russianur Urdu