• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, جون ۱, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سری نگر بھی اب دہلی، ممبئی اور چندی گڑھ کی طرح نظر آئے گا: منوج سنہا

Online Editor by Online Editor
2023-05-12
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سری نگر بھی اب دہلی، ممبئی اور چندی گڑھ کی طرح نظر آئے گا: منوج سنہا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،12 مئی : جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت تیار ہو رہے سری نگر کے بازار بھی دہلی، چندی گڑھ اور دیگر شہروں کی طرح نظر آئیں گے۔
انہوں نے کہا کہ لوگ سری نگر میں ہوتے ہوئے ایسا محسوس کریں گے کہ جیسے وہ ممبی یا دہلی میں ہیں۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کے روز پولو ویو مارکیٹ کا افتتاح کرنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ‘سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت لالچوک اور پرانے شہر میں بھی کئی ایسے بازار تیار کئے جا رہے ہیں’۔
ان کا کہنا تھا: ‘سری نگر بھی دلی، چندی گڑھ اور دیگر شہروں کی طرح نظر آئے اس طرح کی کوششیں کی جا رہی ہیں’۔
منوج سنہا نے کہا کہ لوگ سری نگر میں ہوتے ہوئے ایسا محسوس کریں گے جیسے وہ ممبی یا دہلی میں ہیں۔
پولو ویو مارکیٹ کو سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت تیار کیا گیا اور اس بازار کے دکانداروں نے مارکیٹ کی شکل و صورت بدلنے پر انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔
اس دوران موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے آبی گذر میں واقع مندر کا بھی دورہ کیا اور اس موقع پر سری نگر میونسپل کارپوریشن کے میئر جنید عظیم متو اور ایس ایم سی کمشنر اطہر عامر خان اور دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔
قابل ذکر ہے کہ 3 ہزار کروڑ روپیے کے سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت سری نگر شہر کی بڑے پیمانے پر زیبائش و آرائش کی جا رہی ہے۔
انتظامیہ نے اس پروجیکٹ کے تحت شہر میں سائیکل ٹریکس بچھائے ہیں اور مختلف مقامات پر فی گھنٹہ کے حساب سے سائیکل دستیاب رکھے ہیں اور اس کے علاوہ چارجز کے عوض سڑک کے کناروں پر کار پارکنگ بھی دستیاب رکھی گئی ہے۔
کچھ روز قبل پولو ویو ہائی سٹریٹ کی تصویریں جب سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں تو لوگوں نے ان کو کافی پسند کیا تھا اور اس مارکیٹ کو دیکھنے کا ارادہ ظاہر کیا تھا

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر میں ہلکی بارشوں کے ایک اور مرحلے کا امکان

Next Post

سری نگر – لیہہ شاہراہ پر چار روز بعد ٹریفک بحال

Online Editor

Online Editor

Related Posts

جموںو کشمیر کی9 ویں جماعت کی طالبہ نے اپنے سرحدی گاؤںکا نام روشن کیا

جموںو کشمیر کی9 ویں جماعت کی طالبہ نے اپنے سرحدی گاؤںکا نام روشن کیا

2023-06-01
جی 20 اجلاس سے قبل کشمیر دلہن کی طرح سجا۔ مقامی شہریوں میں جوش و خروش

جموں اورکشمیر میں جی 20اجلاس کی کامیاب میزبانی ،مرکز کے زیر انتظام علاقے کو بین الاقوامی سیاحت کے نقشے پر ڈال دیا۔رپورٹ

2023-06-01
فوج نے بارہمولہ میں میڈیکل اور ویٹرنری کیمپ کا انعقاد کیا

فوج نے بارہمولہ میں میڈیکل اور ویٹرنری کیمپ کا انعقاد کیا

2023-06-01
ماہ اپریل میں کشمیر میں سیاحوں کی سب سے زیادہ آمد ریکارڈ

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کی سیاحت کو فروغ ملا۔ وال اسٹریٹ جرنل

2023-06-01
پلوامہ میں ایس آئی یو نے لشکر طیبہ کے کمانڈر کے گھر کی تلاشی لی

کشمیر کے مختلف علاقوں میں ایس آئی اے کی طرف سے چھاپہ مار کارروائی

2023-06-01
ٹارگیٹ کلنگ ایک چیلنج ہے، جس سے مضبوطی سے نمٹا جا رہا ہے: دلباغ سنگھ

پاکستان کی حمایت یافتہ عناصر وادی کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں:ڈی جی پی دلباغ سنگھ

2023-06-01
چیف سکریٹری نے ’لائف سرٹیفکیٹ‘ کے آن لائن اجراء پر زور دیا

چیف سکریٹری نے ’لائف سرٹیفکیٹ‘ کے آن لائن اجراء پر زور دیا

2023-06-01
غیر مسلم ملازمین کو محفوظ مقامات پر تعینات کریں: محکمہ تعلیم کی سی ای اوز کو ہدایات

جموں و کشمیر کو ڈی این بی کی مزید 12 نشستوں کی منظوری مل گئی

2023-06-01
Next Post
تازہ برفباری کی وجہ سے سرینگر لہیہ ،اور مغل روڈ گاڑیوں کی آمدرفت کے لئے بند

سری نگر – لیہہ شاہراہ پر چار روز بعد ٹریفک بحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

ur Urdu▼
X
ar Arabiczh-CN Chinese (Simplified)en Englishru Russianur Urdu