• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, جون ۱, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

وقف بورڈ کا کنگن زیارت گاہ میں عطیات کے غبن معاملے کی تحقیقات کا حکم

Online Editor by Online Editor
2023-05-13
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
وقف بورڈ کا کنگن زیارت گاہ میں عطیات کے غبن معاملے کی تحقیقات کا حکم
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 13 مئی :

جموں و کشمیر وقف بورڈ نے وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے رائل گنڈ کنگن علاقے میں واقع ایک زیارت گاہ میں عطیات کے غبن کے الزامات کی تحقیقات کا حکم جاری کیا ہے۔
وقف بورڈ نے سال 2000 سے اب تک کے عطیات کا آڈٹ کرنے کے لئے سہ رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔
وقف بورڈ کی طرف سے جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا کہ زیارت شریف رائل گنڈ کنگن وقف نوٹیفائیڈ جائیداد ہے جس کو سال 1985 میں نوٹیفائی کیا گیا ہے۔
حکمنامے میں کہا گیا کہ وقف بورڈ کی چیئرپرسن کو مذکورہ زیارت گاہ کے عطیات میں خرد برد اور غبن کرنے کے متعلق متعدد شکایات موصول ہوئی ہیں۔
وقف بورڈ کے حکمنامے میں کہا گیا: ‘شکایات میں یہ الزام لگایا گیا ہے کہ کئی برسوں سے زیارت کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر اور دیگر ترقیاتی کاموں اور سہولیات کے لئے ایک پیسہ بھی خرچ نہیں کیا گیا ہے’۔
حکمنامے کے مطابق موصوف چیئر پرسن نے شکایات کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے اس معاملے میں تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے۔
تحقیقات کے لئے سہ رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو سال 2000 کے بعد سے اب کے عطیات کا آڈٹ کرے گی۔
کمیٹی سے سات دنوں کے اندر اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

راجوری میں شادی و دیگر تقریبات پر پٹاخے پھوڑنے پر پابندی عائد

Next Post

لفٹینٹ گورنر نے سرمایہ کاری کو بڑھانے سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے: پولیس

بارہمولہ میں سال رواں کے پہلے 5 مہینوں کے دوران 217 منشیات فروش گرفتار، کروڑوں روپیے مالیت کا نشہ آور مواد بر آؐد: پولیس

2023-06-01
زوجیلا پاس کے قریب لینڈ سلائیڈنگ،سری نگرلیہہ شاہراہ پرٹریفک معطل

سری نگر – جموں قومی شاہراہ مرمتی کام کے پیش نظر بند

2023-06-01
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے: پولیس

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کے 2 ملی ٹنٹ معاونین گرفتار، اسلحہ بر آمد: پولیس

2023-06-01
کپوارہ میں ایل او سی پی در ندازی کی کوشش ناکام، ایک فوجی جوان اور ایک جنگجو ہلاک

جموں کے سانبہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی در انداز ہلاک: بی ایس ایف ترجمان

2023-06-01
جموںو کشمیر کی9 ویں جماعت کی طالبہ نے اپنے سرحدی گاؤںکا نام روشن کیا

جموںو کشمیر کی9 ویں جماعت کی طالبہ نے اپنے سرحدی گاؤںکا نام روشن کیا

2023-06-01
جی 20 اجلاس سے قبل کشمیر دلہن کی طرح سجا۔ مقامی شہریوں میں جوش و خروش

جموں اورکشمیر میں جی 20اجلاس کی کامیاب میزبانی ،مرکز کے زیر انتظام علاقے کو بین الاقوامی سیاحت کے نقشے پر ڈال دیا۔رپورٹ

2023-06-01
فوج نے بارہمولہ میں میڈیکل اور ویٹرنری کیمپ کا انعقاد کیا

فوج نے بارہمولہ میں میڈیکل اور ویٹرنری کیمپ کا انعقاد کیا

2023-06-01
ماہ اپریل میں کشمیر میں سیاحوں کی سب سے زیادہ آمد ریکارڈ

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کی سیاحت کو فروغ ملا۔ وال اسٹریٹ جرنل

2023-06-01
Next Post
لفٹینٹ گورنر نے سرمایہ کاری کو بڑھانے سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی

لفٹینٹ گورنر نے سرمایہ کاری کو بڑھانے سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

ur Urdu▼
X
ar Arabiczh-CN Chinese (Simplified)en Englishru Russianur Urdu